جمعرات , 25 اپریل 2024

کھیل

زمبابوے کے سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا

دبئی: پاکستانی نژاد زمبابوے کرکٹر سکندر رضا نے آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔آل راؤنڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور نیوزی لینڈ کے میچل سینٹنر کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اعزاز …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا صارفین محمد رضوان پر پھٹ پڑے

ابوظہبی:ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کے باوجود پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ رضوان نے 49 گیندوں پر 55 رنز بنائے لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے حساب سے انکی بیٹنگ انتہائی سست تھی جس کی وجہ سے بعد میں آنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو شکست، سری لنکا ایشیا کا نیا بادشاہ بن گیا

ابوظہبی:ایشیا کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دیکر ایشیا کا نیا بادشاہ بن گیا۔پاکستان کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 147 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ اہم ترین میچ میں کپتان بابراعظم اس بار بھی رنز بنانے میں ناکام رہے اور دلشان مادھوشنکا کے چوتھے اوور میں صرف پانچ رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔اسکی …

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کا حکمران کون ہوگا؟پاک سری لنکا آج آمنے سامنے

لاہور: ایشین کرکٹ کا حکمران کون؟ فیصلے کیلیے طبل جنگ بج گیا،پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج دبئی میں مقابل ہوں گی۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج دبئی میں ایشیا کپ فائنل میں مقابل ہوں گی، دونوں کو لیگ مرحلے کے ایک، ایک میچ میں شکست ہوئی،سپر فور میں2،2فتوحات کے بعد جمعے کو باہمی مقابلے میں آئی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر391 افغان باشندے گرفتار

شارجہ: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پولیس نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کرنے اور پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مزید 97 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 391 ہوگئی۔تشدد میں ملوث 117 افغان باشندوں کو یو اے ای کے مختلف حصوں سے بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست

دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی تین وکٹیں 29 رنز پر گر گئی تھیں لیکن اسکے بعد اوپنر پتھم نسانکا اور بھانوکا راجا پاکسے کے درمیان 51 رنز کی شراکت …

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ: بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔ بھارتی فاسٹ بولر بھونیشور کمار نے 4 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں، بھارتی بولر کی جانب سے یہ ٹی ٹوئنٹی میں بہترین بولنگ ہے۔ ارشدیپ سنگھ، دپیک ہوڈا …

مزید پڑھیں »

افغان بولر اورآصف علی کے الجھنے کے معاملے پر آئی سی سی کا فیصلہ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور افغانستان کے فرید احمد کے درمیان ہونےوالے سخت جملوں کے تبادلے …

مزید پڑھیں »

دو چھکوں کے بعد لوگ بھول گئے کہ میں بولر بھی ہوں، نسیم شاہ

شارجہ: پاکستان ٹیم کو ایشیا کپ میں فائنل تک رسائی دینے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ ان دو چھکوں کے مارنے پر لوگ بھول گئے کہ میں بولر بھی ہوں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں نا ممکن کو ممکن بنانے والے بلے باز نسیم شاہ نے میچ کے بعد روی شاستری کو انٹرویو میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے خلاف میچ زندگی بھر یاد رکھوں گا، نسیم شاہ

ابوظہبی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ زندگی بھر یاد رکھوں گا۔ افغانستان کے خلاف لگاتار دو چھکے لگا کر قومی ٹیم کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچانے والے نوجوان بولر نسیم شاہ نے کہا کہ ہم نیٹ میں بڑے شاٹس کی پریکٹس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب …

مزید پڑھیں »