جمعہ , 21 جنوری 2022

کھیل

نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے، ایم سی سی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے۔ایم سی سی کے مطابق اسٹرائیکر کمر سے اونچی گیند کو نو بال قرار دے سکتا اور اس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جب کہ فیلڈ میں موجود ساتھی امپائر سے فیصلے سے قبل مشاورت کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے تاہم …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔اسکواڈ میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، شکیب الحسن، محمد مٹھن، صابر رحمان، محمد …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کا فٹنس ٹیسٹ مکمل، رضوان سرفہرست

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس ٹیسٹ مکمل ہوگیا جہاں کپتان سرفرازاحمد اور محمد رضوان سمیت سنیئر کھلاڑیوں نے ٹیسٹ پاس کرلیا۔لاہور میں قومی سلیکشن کمیٹی، ہیڈکوچ مکی آرتھر اور میڈیکل پینل کی نگرانی میں کرکٹ ورلڈکپ اسکواڈ کے انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق محمد رضوان کو سپر فٹ …

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کی قیادت میں ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی شامل ہیں۔ بی سی سی آئی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقا، پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کی ویمن ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔پاکستان کی پہلی ویمن سلیکشن کمیٹی کی سربراہ عروج ممتاز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیم کا اعلان کیا۔ عروج ممتاز کہتی ہیں کہ دورے کے لیے متوازن ٹیم بنائی گئی ہے۔ انعم امین کو فٹنس مسائل کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا۔ ویمن ون …

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوش ہیزل وڈ اور پیٹر ہینڈکومب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اسٹیون اسمتھ …

مزید پڑھیں »

ماس ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے تاریخ رقم کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔برازیل کے شہر ساو پاؤلو میں 3 روزہ آرنلڈ کلاسک ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 30 ممالک شریک ہوے۔ 105 کلو گرام میں پاکستان کے گوجرانوالہ کے رحمان رضا نے پہلی پوزیشن پاکر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اسی …

مزید پڑھیں »

سہ فریقی سیریز :ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی ٹیم سے آؤٹ

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیز نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل آئرلینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے کرس گیل اور آندرے رسل سمیت اہم کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کردیا۔آئی سی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ فلائیڈ ریفر نے کہا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ورلڈ کپ میں بھی ایسی ہی ٹیم کا …

مزید پڑھیں »

بہترین کھیل پر مشتاق احمد کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایہ ناز اسپنر مشتاق احمد کو کھیل میں شاندار کامیابی پر ایشین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔لندن میں منعقدہ ایوارڈز کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں بہترین خدمات انجام دینے والے افراد کو ایوارڈز سے نوازا گیا، جس میں مشتاق احمد بھی شامل تھے۔ مشتاق احمد کو ملنے والے لائف …

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے جیت لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بلوچستان کی ٹیم کو 9 رنز سے شکست دیکر پاکستان کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019 کے فائنل میں خیبرپختون خوا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 307 رنز بنائے۔ خیبر پختونخوا کی جانب سے عابد علی نے 132 …

مزید پڑھیں »