جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

آئی سی سی کی نئی رینکنگ: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بابر بدستور سرفہرست

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کی بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے اور رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے ترقی کے بعد 24 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کی …

مزید پڑھیں »

کے ٹو’ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے کیلئے نائلہ کی چوٹی پر پیش قدمی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننے کا عزم لیے نائلہ کیانی نے اپنی پیش قدمی کا آغاز کردیا ہے اور وہ چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اتوار کے روز کے ٹو …

مزید پڑھیں »

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ، پاکستان نے 3 میڈلز جیت لیے

مالدیپ میں جاری 54 ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں پاکستانی تن سازوں نے 3 میڈلز جیت لیے۔ قومی تن ساز شہزاد قریشی نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، شہزاد قریشی نے ماسٹر کلاس 80 کلو گرام پلس کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ دوسری جانب عمر شہزاد جونیئر 70 کلو گرام پلس …

مزید پڑھیں »

عامر سہیل پاک لنکا ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔ پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کمار دھرما سینا …

مزید پڑھیں »

بابر کو سیکھنے کی ضرورت نہیں

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کچھ پلیئرز ایسے ہوتے ہیں جن کی کوچنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باؤنسر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ بابر اعظم اور امام الحق ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں کچھ سکھانے یا سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے اگر …

مزید پڑھیں »

جوکووچ نے ساتویں مرتبہ ومبلڈن کا ٹائٹل جیت لیا

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا کے نک کیریوس کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور نوجوان آسٹریلین پلیئر نک کیریوس کے درمیان ومبلڈن چیمپئن شپ کا فائنل تین گھنٹے تک جاری رہا جس میں جوکووچ نے چار سیٹس کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی۔ …

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: قومی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں عمران علی شامل ہیں۔ خواتین کی ٹیم میں 55 کے جی میں ثناء کوثر، …

مزید پڑھیں »

موت کو بہت قریب سے دیکھا: شہروز کاشف

نانگا پربت سر کرکے واپس آنے والے ریکارڈ ساز پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے کہا ہے کہ اُنہوں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا، بہت دشوار گزار راستے تھے۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آکسیجن، خوراک کیمپ میرے پاس کچھ نہیں تھا۔ شہروز کاشف نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایک مسلمان ٹینس اسٹار ومبلڈن میں تاریخ رقم کرنے کے قریب

ایک مسلمان ٹینس اسٹار ومبلڈن ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب ہے۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر 9 جولائی کو ومبلڈن ٹورنامنٹ کے ویمن سنگل فائنل میں قازقستان کی ایلینا رابیکینا کا مقابلہ کریں گی۔ اگر انس جابر فائنل میں کامیابی حاصل کرتی ہیں تو وہ ایک ٹینس گرینڈ سلیم ایونٹ جیتنے والی پہلی عرب اور افریقی …

مزید پڑھیں »

سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کورونا کا شکار۔

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے اور اس کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ٹیم کے تینوں کھلاڑیوں کو کل سے گال میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر …

مزید پڑھیں »