منگل , 23 اپریل 2024

کھیل

ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم لاہور سے سری لنکا روانہ

قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئی۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا جہاں سے وہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی کولمبو کے لیے روانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے کولمبو پہنچے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان …

مزید پڑھیں »

نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما شہروز بحفاظت کیمپ 3 پہنچ گئے

لاہور: نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے سفر کے دوران لاپتہ ہونے والے کم عمر پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کیمپ تھری پہنچ گئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز کاشف چوتھے سے تیسرے کیمپ میں آتے دکھائی دیے تھے۔ کاشف سلمان نے کہا کہ شہروز اور …

مزید پڑھیں »

کے پی ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے بھی قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز دستیاب نہیں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کیلئے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کو رواں برس بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیے جائیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہونے …

مزید پڑھیں »

اپنے فاسٹ بولرز پر اعتماد ہے وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں: بابر

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے فاسٹ بولرز پر اعتماد ہے وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے سری لنکا کے دورے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان …

مزید پڑھیں »

کراچی اور اسلام آباد کی خواتین پر مشتمل ٹیم نے گلگت میں روپال پیک سر کرلی

کراچی اور اسلام آباد کی خواتین پر مشتمل ٹیم نے گلگت میں روپال پیک سر کرلی۔ ذرائع کے مطابق پارس علی کی قیادت میں ٹیم نے 5ہزار 642 میٹر اونچی چوٹی کو سر کیا، روپال پیک گلگت بلتستان نانگا پربت کے جنوب میں ہمالیہ سلسلے میں واقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کی ٹیم میں سونیا بابر، ثناء …

مزید پڑھیں »

دنیا کی نویں بلندترین چوٹی نانگا پربت کو ایک اور غیر ملکی کوہ پیما نے سرکرلیا

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی، 8126 میٹر بلند نانگا پربت کو ایک اور غیر ملکی کوہ پیما نے سر کرلیا۔ 22 سالہ برطانوی خاتون کوہ پیما ایڈریانا براؤنلی نے ہفتےکو نانگا پربت سمٹ مکمل کی۔ ایڈریانا 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سرکرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بننے کے ریکارڈ پر ہیں، یہ ریکارڈ اس …

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم میں کسی بھی پوزیشن پرکھیلنے کو تیار ہوں، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی خود کو کسی ایک فارمیٹ یا پوزیشن پر محدود نہیں کیا، پاکستان کیلئے کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کا موقع ملا وہ بخوشی بیٹنگ کریں گے۔ جیو نیوز کو انٹرویو میں 32 سالہ کرکٹر نےکہا کہ کاؤنٹی کرکٹ میں انہیں اپنا کھیل تسلسل کے …

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیا۔ بھارت کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دیے، ان رنز میں 6 رنز ایکسٹرا کے تھے جب کہ 29 رنز جسپریت بمرا نے اسکور کیے۔ بمرا نے براڈ کی گیندوں پر 2 چھکے، 4 چوکے لگائے اور ایک سنگل …

مزید پڑھیں »

سری لنکن آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انجیلومیتھیوز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے میتھیوز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کرکٹر کے ریپڈ ٹیسٹ میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ بورڈ کا کہنا ہےکہ انجیلو میتھیوز کا ٹیسٹ طبیعت ناساز ہونے پر کیا گیا اور کورونا مثبت آنے پر انہیں …

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کے الزامات پر چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کی جانب سے ہیڈ کوچ وقار یونس پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل دیا ہے۔ بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے احمد شہزاد کے بیان کو مکمل مایوسی اور ناکامی قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ‘ جب آپ …

مزید پڑھیں »