جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی کھیل کو سیاسی بنانے پر کڑی نکتہ چینی

عالمی شہریافتہ ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ رافیل نڈال نے ٹینس فیڈریشن کی جانب سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کو ویمبلڈن ٹینس میں شرکت سے محروم کیے جانے کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ میری اور …

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی

رواں برس قطر میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔ فیفا کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر 51 ملکوں کا دورہ کرے گی جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی 7 جون کو اسلام آباد لائی جائے گی۔ یہ مسلسل …

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عامر خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، اپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر گزار ہوں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیرئیر کی چند …

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی۔ لاہور قلندرز اپنے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس ہیلتھ کیئر کی سہولت کا ارادہ رکھتی ہے جس کے لیے لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس میڈیسن اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کے لیے دبئی کی ایک …

مزید پڑھیں »

لنکا شائر کے حسن علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ حسن علی نے ہیمشائر کے خلاف پہلی اننگز میں 5 …

مزید پڑھیں »

بھارت میں برطانوی کبڈی ٹیم کا کپتان میچ کے دوران فائرنگ سے ہلاک

بھارت میں مشہور برطانوی کبڈی کھلاڑی اور انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان سندیپ سنگھ سندھو کو ایک ٹورنامنٹ میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ سنگھ سندھو کو جالندھر کے قریبی گاؤں ملیاں خورد میں ایک میچ کے اختتام پر 8 سے 10 گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گولیاں لگنے …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ: عبداللہ شفیق نروس نائنٹیز کا شکار، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 192 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو بابر اعظم 102 اور …

مزید پڑھیں »