ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

کراچی ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان کو 314 رنز، آسٹریلیا کو 8 وکٹیں درکار

کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے اور آخری روز جیت کیلئے 314 رنز درکار ہیں۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر97 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔ آسٹریلیا کی جانب سے 506 رنز …

مزید پڑھیں »

لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ کرک انفو کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کا …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روس پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز کے خسارے کے ساتھ 148 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے عالمی ایمچر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ احسن رمضان یہ ٹائٹل جیتنے والے تیسرے پاکستانی ہیں ، انہوں نے فائنل میں ایران کے ٹاپ سیڈ عامر سرکوش کو شکست دی ۔ دوحہ میں کھیلی جانیوالی انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھ رہی ہے، کوشش ہو گی کہ اچھا …

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سوئپسن کل ڈیبیو کریں گے

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ کینگروز کی ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز (کپتان)، نتھن لیون اور مچل سوئپسن شامل ہیں۔ پیٹ کمنز کے مطابق لیگ اسپنر مچل سوئپسن کل کے میچ میں ڈیبیو …

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ: پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان فائنل میں پہنچ گئے

انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے سیمی فائنل میں ہم وطن اور دفاعی چیمپئن محمد آصف کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی، فائنل میں ان کا مقابلہ ایران کے عامر سرکوش سے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ اسنوکر: محمد آصف بھارتی کیوئسٹ کو ناک آؤٹ کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ میں جاری انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آوٹ کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے دیگر دو کیوئسٹس محمد سجاد اور احسن رمضان نے بھی پری کوارٹر فائنل میں کامیابی حاصل کرلی، یوں پاکستان کے تینوں پلیئرز ٹاپ …

مزید پڑھیں »

ٹینس اسٹار جوکووچ امریکا میں ہونے والے دو ٹورنامنٹس سے دستبردار

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ امریکا میں ہونے والے 2 ٹورنامنٹس سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوواک سفری قواعد و ضوابط تبدیل نہ کرنے پر ٹورنامنٹس سے دستبردار ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نوواک جوکووچ کا کہناتھا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ سفری قواعد و ضوابط تبدیل نہیں کیے جائیں …

مزید پڑھیں »

عالمی سنوکر چیمپئن شپ؛ ایرانی کھیلاڑی کی امریکی حریف کو شکست

ہماری قومی سنوکر ٹیم کے کھیلاڑی ‘سرخوش’ نے عالمی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقتدرانہ انداز میں امریکی حریف کو ہرا دیا۔ عالمی سنوکر چیمپئن شپ کی ٹورنامنٹ قطر کی میزبانی قطر منعقد کی جا رہی ہے جس میں ہمارے ملک کے سنوکر کھیلاڑی امیر سرخوش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی نمائندے کو …

مزید پڑھیں »