ہفتہ , 20 اپریل 2024

کھیل

شین وارن کی موت کی وجہ طبعی تھی، تھائی پولیس کی تصدیق

تھائی لینڈ کی پولیس نے عظیم آسٹریلین اسپنر شین وارن کی لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی موت کی وجہ طبعی قرار دی ہے۔ خبر ایجنسی اے پی کے مطابق پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کی رپورٹ شین وارن کے اہل خانہ اور آسٹریلیا کے سفارتخانے کو دی جا چکی ہے …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا 459 پر ڈھیر ، نعمان علی کی 6 وکٹیں

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 459 پر ڈھیر کردیا جس کے بعد قومی ٹیم کو آسٹریلیا پر 17 رنز کی برتری حاصل ہے ۔ کھیل کے آخری روز آسٹریلیا نے اپنی اننگز کا آغاز 7 وکٹ کےنقصان پر 449 رنز سے کیا لیکن پاکستانی بولرز نے کھیل کی شروعات میں ہی کینگروز کو قابو کرلیا۔ …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کے کھیل سے قبل شین وارن کو خراج عقیدت

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ دوسرے دن کے کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر …

مزید پڑھیں »

چوبیس سال بعدپاکستان آنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کا خیرمقدم کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ 24 سال کے وقفے کے بعد پاکستان آنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کوخوش آمدید کہتا ہوں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کے مداح ہمیشہ سے آسٹریلیا کی …

مزید پڑھیں »

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز پاکستان کے نام، گرین کیپس نے ایک وکٹ پر 245 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز پاکستان کے نام رہا، گرین کیپس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنالیے۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو امام الحق 132 اور اظہر علی 64 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کے …

مزید پڑھیں »

کرکٹ لیجنڈ، عظیم لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

آسٹریلیا کرکٹ کے لیجنڈ اور عظیم لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فوکس کرکٹ کی رپورٹ کے مطابق وارن کی انتظامیہ نے مختصر بیان میں کہا کہ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ بیان میں کہا گیا کہ ‘شین وارن اپنے وِلا …

مزید پڑھیں »

یوکرین تنازع: روسی مالک کا چیلسی فٹبال کلب کو فروخت کرنے کا فیصلہ

انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک رومن ابرامووچ نے تصدیق کی ہے کہ وہ ٹیم کو فروخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیلسی کے مالک رومن ابرامووچ نے کلب کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے جمعے کی آخری تاریخ مقرر کی ہے کہ وہ اس کلب کے لیے پیشکشیں …

مزید پڑھیں »

قطر ورلڈ کپ: ایرانی صدر کی دوحہ کے لیے پروازوں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت

تہران: ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے دوران حکومت کے منصوبوں میں سیاحوں کی آمدورفت کو آسان بنانا، تہران اور دوحہ کے درمیان پروازوں میں اضافہ، رہائش کے امکانات کے ساتھ یاٹ اور مسافر بردار جہازوں کا استعمال اور کچھ شریک ٹیموں کو ایران کے سفر کی دعوت دینا شامل ہے۔ "علی بہادری …

مزید پڑھیں »

بلیک بیلٹ جوڈو ماسٹر پیوٹن سے فیڈریشن کی اعزازی صدارت چھین لی گئی

انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو اعزازی صدرارت سے ہٹا دیا۔ روس اور یوکرین کے درمیان 5 روز سے جنگ جاری ہے اور روسی افواج نے یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت کئی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی ممالک نے روسی صدر، بینکوں اور اداروں پر مالی پابندیاں …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روس کو ورلڈکپ مقابلوں سے باہر کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے یوکرین پر حملے کے بعد روسی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی لگادی۔ْ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نےہرقسم کی فٹبال مقابلوں میں روس کےحصہ لینے پر بھی پابندی لگادی ہے۔ فیفا اور دی یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کسی …

مزید پڑھیں »