ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

کھیل

فل سمنز وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت میں بول پڑے

ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے وزنی ترین کرکٹر راحکیم کورنوال کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راحکیم کورنوال کے سائز اور فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ فل سمن نے اپنے ایک بیان میں گیند باز راحکیم کورنوال سے متعلق کہا ہے کہ سلپ میں سب نے راحکیم کے کیچز دیکھے …

مزید پڑھیں »

ICC چیئرمین کا انتخاب، ڈیو کیمرون کا احسان مانی سے رابطہ

آئی سی سی چیئرمین کے انتخاب کے لئے الیکشن میں سپورٹ کرنے کے لئے ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ کے سابق صدر ڈیو کیمرون نے احسان مانی سے رابطہ کرلیا ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کےسابق صدر ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے الیکشن میں سپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے، کیمرون نے آئی سی سی کے …

مزید پڑھیں »

فٹبال پریمیئر لیگ: ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا دیا، آٹھویں پوزیشن پر ترقی

لندن: فٹبال پریمیئر لیگ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، ٹوٹنہم نے ایورٹن کو ایک صفر سے ہرا کر آٹھویں پوزیشن پر ترقی پا لی، کیان کا اون گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔لاک ڈاؤن ایس او پیز میں فٹبال مقابلے جاری، تماشائیوں کے بغیر پریمیئر لیگ کی ٹیمیں ٹوٹنہم اور ایورٹن آمنے سامنے ہوئیں، اسٹار سے بھری ٹوٹنہم کو نفسیاتی برتری …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی ڈیوک بال سے دوستی ہو گئی

نوجوان پیسر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکابورا گیند جلد خراب ہو جاتی تھی اور اسے چمکانے میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں اسے اپنے کنٹرول کے مطابق استعمال کرتا ہوں۔نسیم شاہ نے ساتھی بولر محمد عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز فاسٹ بولنگ کے لئے …

مزید پڑھیں »

جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر

 انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے وکٹ کیپر بلے باز جونی بیئرسٹو اور آل راونڈر معین علی کو ٹیم سے باہر کر دیا ہے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی سے ساوتھمپٹن کے روز باو¿ل میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک

کولمبو: سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث سائیکلسٹ ہلاک ہوگیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک سائیکلسٹ کی ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سائیکلسٹ کی عمر 64 سال کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے، حادثے کے وقت مینڈس خود گاڑی …

مزید پڑھیں »

ایرانی کھیلاڑی نے روس میں منعقدہ عالمی تائیکوانڈو مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران: ایرانی صوبے خوزستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کھیلاڑی نے روس میں منعقدہ آن لائن عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔ابلاغ نیوز نے ارنا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پہلے آن لائن بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں کا 28 جون کو روس میں انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ …

مزید پڑھیں »

قومی اسکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹس پی سی بی کو موصول

لاہور: قومی اسکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس پی سی بی کو موصول ہوگئی ہیں۔وورسٹر میں موجود 20 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے 12 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ای سی بی میڈیکل پینل کے زیر اہتمام قومی اسکواڈ کی وورسٹر میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ گذشتہ روز ہوئی تھی، ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قومی …

مزید پڑھیں »

ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن برقرار

رشت: عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی "آرمین ہادی پور” کی عالمی پوزیشن بدستور برقرار ہے۔ ابلاغ نیوز نے ایرانی ذرائع ابلاغ ارنا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ٹوکیو میں اولمپک گیمز 2020 کے لئے کوٹہ حاصل کرنے والے ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی 58 کلوگرام کے زمرے میں عالمی درجہ بندی میں چھٹے نمبر …

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گا

لاہور: دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل مانچسٹر روانہ ہو گا۔پی سی بی ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا 11 رکنی عملہ بھی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم اگست اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی۔انہوں نے بتایا کہ سیریز میں 3 ٹیسٹ۔ اور تین ٹی …

مزید پڑھیں »