جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردی۔ شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 21 سال کی عمر میں بطور کپتان پی ایس ایل ٹرافی جیتی ہے جبکہ اس سے قبل آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ نے 2012 …

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، خوشدل شاہ 32 رنز بناکر نمایاں رہے۔ …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بین الاقوامی میچز میں روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد متعدد پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ …

مزید پڑھیں »

یوکرین پر حملہ، یوئیفا نے روس سے چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی

یورپ میں فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی ہے اور اس کی جگہ اب فرانس فائنل کی میزبانی کرے گا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کو یوئیفا چیمپیئن لیگ 2022 کے ایونٹ کی میزبانی سونپی گئی تھی لیکن یوکرین پر روس کے …

مزید پڑھیں »

قلندرز پی ایس ایل کے فائنل میں، دوسرے ایلیمنیٹر میں یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز …

مزید پڑھیں »

سابق انگلش کپتان نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دے دیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دے دیا۔ یہ پہلا موقع نہیں جب مائیکل کی جانب سے پی ایس ایل کے لیے مثبت اور اچھے الفاظ سننے کو ملے ہوں، اس سے قبل بھی سابق انگلش کپتان نے تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ معیار کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں »

قلندرز کو کوالیفائر میں شکست، دفاعی چیمپیئنز سلطانز لگاتار دوسرے سال فائنل میں

دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر لگاتار دوسرے سال فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے 16 رکنی وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایرون فنچ اسکواڈ کی قیادت کریں گے جب کہ شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بحرنڈارف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس لابوشین، مچل مارش، بین …

مزید پڑھیں »

وکالت کی ڈگری لے کر باکسر بننے والی پاکستانی خاتون

لاہور کی 32 سالہ ندا زریں پرویز ایک باکسر ہیں جنہوں نے 2021 میں پاکستان میں ہونے والی باکسنگ چیمپیئن شپ میں 52 اور 54 کلو گرام بینٹم ویٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ اس مقابلے میں پاکستان بھر کی خواتین اور مرد باکسرز نے حصہ لیا تھا۔ ندا باکسنگ کی طرف کیسے آئیں؟ اس سوال کے جواب میں …

مزید پڑھیں »

کیل بروک سے شکست کے بعد عامر خان کا ریٹائرمنٹ پر غور

مانچسٹر: برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے اہم ترین فائٹ میں کیل بروک سے بری طرح شکست کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے۔ عامر خان نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں اپنی فیملی سے بات چیت کروں گا، میں نہیں چاہتا کہ باکسنگ مجھے ریٹائر کرے بلکہ میں باکسنگ …

مزید پڑھیں »