جمعہ , 19 اپریل 2024

کھیل

قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، سپراوور میں زلمی کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی عمدہ بیٹنگ کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ٹائی ہو گیا اور میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہو گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آخری لیگ میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز …

مزید پڑھیں »

شاداب خان پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے

شاداب خان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے۔ آج کوئٹہ کیخلاف میچ میں جیمز وینس کو آوٹ کرکے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ شاداب نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنرز کی فہرست میں محمد نواز کو پیچھے چھوڑا …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 7: سرفراز کی ناقابل شکست برق رفتار اننگز، گلیڈی ایٹرز کی یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست نصف سنچری کی مدد سے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز پاؤں کی انجری کے سبب پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ ٹیم مینجمنٹ اب محمد نواز کے متبادل کےلیے ٹیکنیکل کمیٹی سے درخواست کرے گی۔ اہم کھلاڑی کی خدمات سے محرومی کوئٹہ کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ نواز کا نام آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کےلیے منتخب کھلاڑیوں میں بھی شامل …

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کورونا کو شکست دے کر گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہد آفریدی کووڈ 19 کا اینٹیجن ریپڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پھر سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل ہوگئے، اب وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے میچز کھیلیں …

مزید پڑھیں »

شاداب کی عمدہ بیٹنگ کے باوجود یونائیٹڈ کو شکست، سلطانز کی لگاتار چوتھی فتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود 20رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ سلطانز نے اننگز کا …

مزید پڑھیں »

گوادر: کوہِ باطل کے پہاڑوں کے درمیان قائم فٹبال اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل

بندرگاہ کے شہر گوادر میں دلکش کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد کوہِ باطل کے پہاڑوں کے دامن میں قائم فٹ بال اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کیا جائے گا، جو مکران کے شہریوں اور خاص طور پر کھیلوں کے شائقین کے لیے باعث مسرت ہے۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مجیب الرحمٰن قمبرانی کا کہنا ہے کہ میر غوث بزنجو فٹ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز، زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7: فخر کی سنچری کی بدولت قلندرز کامیاب، کنگز کو لگاتار تیسری شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندر سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی …

مزید پڑھیں »

نڈال آسٹریلین اوپن کے فاتح، اکیسواں گرینڈ سلیم جیت کر تاریخ رقم کردی

میلبرن: اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن چیمپیئن شپ میں فتح کی بدولت 21واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں نڈال نے ایک مرتبہ پھر ایک دہائی قبل کھیلے گئے ومبلڈن اوپن کے فائنل کی یاد تازہ کردی جہاں انہوں نے ابتدائی دو سیٹ …

مزید پڑھیں »