بدھ , 19 جنوری 2022

کھیل

تیسرا ٹیسٹ؛جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)تیسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، یاسر شاہ، فخر زمان اور شاہین …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقا کل جوہانسبرگ میں مدمقابل ہوں گے

جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز 6 وکٹ سے سرخرو ہوئے اور کیپ ٹاون ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے 9 وکٹ سے فتح حاصل کی، دونوں میچز میں پاکستان ٹیم کے کمبینیشن پر کئی سوالات اٹھائے گئے تھے جس کے باعث جوہانسبرگ ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

ملک بھر کے تمام اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے ٹاسک فورس کے اجلاس میں ملک بھر کے اسپورٹس بورڈز کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ٹاسک فورس برائے اسپورٹس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، وزیر …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے پر عمران خان کی بھارتی کپتان کو مبارکباد

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اپنی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دینے میں کامیاب ہوگیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جس میں پہلی اننگز میں بھارتی بلے بازوں نے پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کرکے آسٹریلیا کو شکست کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلا ایشیائی ٹیم بن گئی

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم نے چار میچز پر مشتمل یہ سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔ سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارت …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ ناکام باولنگ اٹیک تھا: سرفراز احمد

کیپ ٹاون (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ ہمارے فاسٹ باولرز کی ناقص پرفارمنس تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران کہا کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شکست کی بڑی وجہ ہماری …

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان کو شکست دے کر سیریز جنوبی افریقا نےجیت لی

کیپ ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر فلاپ ہوگئی جس کی وجہ سے تین ٹیسٹ سیریز کے دونوں میچوں میں قومی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور اس طرح جنوبی افریقا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں …

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا تیسرادن ، جنوبی افریقا کو جیت کے لیے41 رنز درکار

کیپ ٹائون (مانیٹرنگ ڈیسک)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اس نے میزبان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 41 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں کھیل کا تیسرا دن پاکستان کی …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے کپتان نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کیپ ٹاؤن(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاف ڈیو پلیسی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ 9ویں سنچری بھی …

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی وکٹ ٹیسٹ کرکٹ کیلئے موزوں نہیں، آرتھر

کیپ ٹاون (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز کے لیے بنائی گئی وکٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے غیرموزوں قرار دے دیا۔ سنچورین میں کھیلا گیا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 3 دن کے اندر ہارنے کے بعد اب کیپ ٹاؤن …

مزید پڑھیں »