جمعرات , 18 اپریل 2024

کھیل

لیونل میسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کر لیا

ارجینٹائنا کے فٹ بال سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک بار پھر گولڈن بال کو اپنے نام کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دوہزار اکیس کی گولڈن بال کو جیتنے والے کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کے طویل سلسلے کو اُس وقت لگام لگ گئی جب جیوری ٹیم نے لیونل میسی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے اُن کو گولڈن …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی

اوپنر کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان بابراعظم اور اظہر علی نے میچ کو آگے بڑھایا اور پرسکون انداز میں کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔ بابراعظم 13 اور اظہر علی 24 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام اور مہیدی حسن نے ایک ایک وکٹ لی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی …

مزید پڑھیں »

راشد خان کے استعفے کے بعد افغانستان نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت سے راشد خان کے استعفے کے بعد نئے کپتان کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راشد خان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد نبی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ باقی اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ …

مزید پڑھیں »

راشد خان نے افغانستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کی کپتانی چھوڑدی

افغانستان کی جانب سے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کرنے کے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں راشد خان نے کپتان کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلانن کردیا۔ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی 20 ورلڈکپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں: آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتی ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق ٹیسٹ کا درجہ رکھنے والی ٹیموں کے لیے ضروری ہے کہ وہ خواتین کرکٹ کے لیے بھی متحرک ہوں اور طالبان کی جانب سے خواتین کے کرکٹ …

مزید پڑھیں »

میسی نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ میں بولیویا کے خلاف نہ صرف شاندار ہیٹ ٹرک کی بلکہ بین الاقوامی میچز میں 79 گول کے ساتھ لیجنڈ برازیلین فٹبالر پیلے سے آگے نکل گئے۔ کورونا وباکے بعدشائقین کواسٹیڈیم میں دیکھ کر میسی آبدیدہ بھی ہوگئے۔ 7⃣9⃣ Lionel Messi 🇦🇷7⃣7⃣ Pele 🇧🇷6⃣9⃣ …

مزید پڑھیں »

پیرا لمپکس؛ ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں

گوجرانوالہ: پیرا لمپکس میں ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔ پیرا لمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی اتواراورپیرکی درمیانی شب لاہورپہنچ رہے ہیں، ڈسکس تھرومیں سب سے دور55.26 میٹرفاصلہ کے ساتھ ملکی پرچم بلند کرنے والے حیدرعلی کے شانداراستقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حیدر علی کے ساتھ انیلہ نے بھی ان مقابلوں میں شرکت …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر حیدر علی نےپوری قوم کاسرفخرسےبلند کردیا ہےاس کارنامے پر محکمہ کھیل پنجاب کی …

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا فیصلہ

بلغراد: نمبر ون ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے جلد جاپان پہنچنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد 23 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ بیس مرتبہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرنے والے سربین کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اپنے …

مزید پڑھیں »

مشن ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کا دستہ روانہ

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے پاکستان کا دستہ روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے تمام غیر ملکی کھلاڑی جاپان پہنچنے پر چار روز کا قرنطینہ کریں گے،ٹوکیو اولمپکس کا آغاز 23 جولائی سے ہو رہا ہے جو کورونا کی وبا کے باعث ایک سال کی تاخیر سے شروع ہورہی ہے۔ جاپانی حکومت کی …

مزید پڑھیں »