جمعہ , 19 اپریل 2024

اقتصادی

یمن کا اسرائیل اور امریکہ کیخلاف اعلان جنگ,واشنگٹن، خالد بن سلمان کی انٹونی بلینکن سے ملاقات

(رپورٹ: حیدر سردار زادہ) سعودی وزیرِ دفاع خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے آج واشنگٹن میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلینکن سے ملاقات کی۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر خالد بن سلمان نے اس موقع پر سرکاری مہمانوں کی کتاب میں ایک بیان لکھا۔ملاقات کے دوران وزراء نے دونوں ممالک …

مزید پڑھیں »

اسلامی تعلیمات کی رو سے ہم جوہری ہتھیار کے حامی نہیں ورنہ کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبرِ انقلابِ اسلامی نے فرمایا کہ ہم اسلامی تعلیمات کی رو سے جوہری ہتھیار کی طرف جانا نہیں چاہتے ورنہ دشمن کی مجال نہیں کہ وہ اسے روکے اور آج تک ہماری ایٹمی ترقی کو نہ کوئی روک سکا ہے اور نہ ہی کوئی روکنے کی طاقت رکھتا ہے۔ ایرانی ایٹمی سائنسدانوں اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام نے آج …

مزید پڑھیں »

پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار، مہنگائی 53 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی، عالمی بینک

واشنگٹن: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ شدید معاشی مشکلات کا شکار پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔عالمی بینک کی عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رواں سال پاکستان کی شرح نمو میں 2 فیصد کمی …

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ہی دن پانچ فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت پانچ اعشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ ایک سو ایک ڈالر فی بیرل سے …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک پر امریکی دباؤ، لبنان کی مدد روکنے کی کوشش

شام کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکا عالمی بینک پر لبنان کی مالی امداد روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ بسام طامع نے واضح کیا ہے کہ ہم شام کے راستے لبنان تک مصری گیس پائپ لائن کے حوالے سے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اس گیس پائپ لائن کو روکنے کی …

مزید پڑھیں »

جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ فارس نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کی تیسری شب میں لبنانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری سرحدوں کے تعین کے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔ انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فرہمی کو اصلاحات سے مشروط …

مزید پڑھیں »

یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا

روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کی توانائی کمیٹی کے رکن مائیکل بلاس نے کہا ہے کہ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہ گیس کے بل ادا کرنے …

مزید پڑھیں »

روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جو‌زف بورل

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔ ڈوئیچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے روس سے مکمل طور پر گیس کی درآمدات روک دینے سے یورپی ممالک کے انکار کے بارے میں کہا کہ روس سے گیس کی …

مزید پڑھیں »

یوریشین اقتصادی یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کو حتمی شکل دیں گے: امیر عبداللہیان

تہران، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اقتصادی اور تجارتی لین دین کے شعبوں میں آزاد تجارتی ڈھانچوں کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں اور بہت جلد یوریشین یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کی حتمی شکل دیں گے۔  رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” نے آج بروز بدھ کو …

مزید پڑھیں »