بدھ , 20 اکتوبر 2021

دلچسپ و عجیب

فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا

آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کی شب شہادت اور شب قدرہے۔اسلامی جمہوریہ ایران اورنجف اشرف سمیت دنیا بھر میں عاشقان ولایت شہید محراب کوفہ حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت پر مجالس غم میں شرکت کر کے اپنے اپنے مخصوص انداز میں اشکوں کا نذرانہ پیش کر …

مزید پڑھیں »

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

لندن: چوہوں کی تیارکردہ ننھی منی پینٹنگ تیزی سے مقبول ہورہی ہیں اور انہیں فروخت کرنے والی خاتون خاصی دولت مند بھی ہوچکی ہیں۔چوہے حقیقت میں بہت ذہین اور باکمال ہوتے ہیں اور اسٹیف ٹو گڈ نامی خاتون نے ان کی مدد سے فنِ مصوری کا ایک کاروبار شروع کیا ہے۔ لیکن اس کا آغاز ایک پالتو چوہے کی موت …

مزید پڑھیں »

بھارت : ایک طرف بہن کی ڈولی دوسری جانب بھائی کا جنازہ

نئی دہلی : بھارت میں بہن کی ڈولی اور بھائی کا جنازہ اٹھنے کا واقعہ ایک ہی دن میں پیش آیا، دلہن کے بھائی نے چھت پر جاکر خود کو گولی مارلی، شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے تھانہ سکندر پور کے ویشہ کے گرام بڑھولہ گاؤں میں دل …

مزید پڑھیں »

سعودی خاتون مصور کے سنگ مرمر پر خوبصورت اور حیران کن فن پارے

سعودی عرب کی باصلاحیت مصورہ رحاب خالد نے سنگ مرمر کے ٹکڑوں اور ٹائلز پر دلکش تصاویر اور دیدہ زیب پورٹریٹ بناکر آرٹ کی دنیا میں ایک نئی جہت کا خوشگوار اضافہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں فائن آرٹ کی طالبہ رحاب خالد نے اپنے فن پاروں سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی ہے، پہلے وہ …

مزید پڑھیں »

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں لیکن انہی حالات میں کینیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کبیرا کے حجاموں نے اپنے ہنر کو ایک نیا انداز دیتے ہوئے ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ ایجاد کیا ہے۔اس ہیئر اسٹائل میں بالوں کو اُن ابھاروں کی طرح ترتیب دیا …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا کے مریضوں کی کھوج لگانے والے ’جاسوس‘

انقرہ: منہ پر ماسک لگائے اور مکمل حفاظتی لباس میں چھپے ہونے کے باعث ناقابل شناخت افراد اندھیری رات میں اچانک گھر میں گھس آئیں اور اہل خانہ کے پاس تعاون کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہ ہو تو سمجھ جائیں یہ کوئی ڈاکو نہیں بلکہ کورونا کا سراغ لگانے والے ’’ ٹریسرز‘‘ یا جاسوس ہیں۔کورونا کی وبا کا …

مزید پڑھیں »

یمن سے بارودی سرنگ سیلابی ریلے میں بہہ کر سعودی شہر پہنچ گئی

ریاض: جزیرہ عرب میں موسلا دھار بارشوں کے دوران یمن سے ایک بارودی سرنگ سیلابی ریلے میں بہہ کر سعودی شہر جازان پہنچ گئی، متعلقہ حکان نے بروقت وہاں پہنچ کر سرنگ کو ناکارہ بنادیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک بارودی سرنگ یمن سے جازان پہنچ گئی، شہری دفاع کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی …

مزید پڑھیں »

بہن کی جانب سے بھائی کو بھیجا گیا پوسٹ کارڈ 33 سال بعد موصول

آئیووا: امریکا میں ایک پوسٹ کارڈ 33 سال بعد بالاخر اپنی منزل تک پہنچ ہی گیا ہے۔ یہ ایک پوسٹ کارڈ ہے جو اینی لوویل نے اپنے بھائی کو 1987 میں پوسٹ کیا تھا۔یہ پوسٹ کارڈ اینی نے اپنے بھائی پال ولِس کو کرسمس سے قبل بارباڈوس سے پوسٹ کیا گیا تھا۔ اینی پیشے کے لحاظ سے سابقہ استانی ہیں …

مزید پڑھیں »

دنیا کا ممکنہ معمرترین شخص 116 برس کا ہوگیا

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے فریڈی بلوم 116 برس کے ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خدا کے کرم سے انھوں نے لمبی عمر پائی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فریڈی بلوم اس وقت دنیا میں ممکنہ طور پر طویل عمر پانے والے شخص ہیں۔ ان کی پیدائش 1904 میں جنوبی افریقا کے مشرقی کیپ صوبے کے …

مزید پڑھیں »

چیچنیا کی آمنہ کے فطری حسن نے پوری دنیا کو حیران کردیا

روس: روس میں ان دنوں ایک گیارہ سالہ لڑکی آمنہ کا بہت چرچا ہے جس کے قدرتی حسن نے دنیا کو ششدر کررکھا ہے۔ آمنہ آپینڈیوا کے ایک آنکھ نیلی اور دوسری ڈارک براؤن ہے۔ جبکہ وہ مکمل طور پر البینو یا سورج مکھی کی کیفیت کی شکار ہے۔اس لڑکی کی تصاویرچیچنیا کی ایک مشہور فوٹوگرافر آمنہ ارسکوفا نے کھینچی …

مزید پڑھیں »