جمعہ , 19 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

برطانوی شخص نے دو لاکھ چاکلیٹ چوری کرنے کا اعتراف کرلیا

لندن: برطانوی تاریخ میں چاکلیٹ چوری کا غالباً سب سے بڑا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص نے تنِ تنہا دو لاکھ چاکلیٹ چوری کی ہیں لیکن بہت آسانی سےدھرلیا گیا ہے۔ 32 سالہ جوبی پول نے مشہور برطانوی چاکلیٹ کیڈبری کریم ایگ براہِ راست ایک گودام سے چرائی تھیں اور وہ انہیں لے کر رفوچکر ہورہا تھا …

مزید پڑھیں »

منفرد نمبر پلیٹ کی قیمت 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی:دو پہیے والی معمولی اسکوٹی کی منفرد نمبر پلیٹ کے لیے لوگ ایک کروڑ سے زائد کی رقم ادا کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں گاڑی سے زیادہ وی وی آئی پی نمبر پلیٹ کا شوق رکھنے والے افراد ایک اسکوٹی کا نمبر خریدنے کے لیے بے تاب ہیں۔ اسکوٹی کا نمبر ایچ پی 999999 …

مزید پڑھیں »

ایلون مسک نے ایک کتے کو ٹوئٹر کا ‘سی ای او’ بنا دیا

واشنگٹن:سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک بننے کے بعد سے مسلسل تنازعات کے شکار ایلون مسک نے اپنے نئے اقدام سے صارفین کو چکرا کر رکھ دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے دوسرے نمبر پر براجمان ایلون مسک جو نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بھی ہیں اور حال ہی میں …

مزید پڑھیں »

نیلامی میں فروخت ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین موٹرسائیکل

وسکانسن: ہارلے ڈیوڈسن اس وقت بھی قیمتی اور بھاری بھرکم بائیک بنانے والے مشہور کمپنی ہے اور اب اسی کمپنی کی 1908 میں تیارکردہ، اسٹریپ ٹینک موٹرسائیکل لگ بھگ دس لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔ تقریباً سوا سو سال قبل بنائی گئی اس بائیک کو نیلامی میں فروخت کی گئی دنیا کی مہنگی ترین موٹرسائیکل قرار دیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

دنیا کے قدیم ترین چوہے کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل

نیویارک: امریکا کے ایک چڑیا گھر نے فلم سیریز "اسٹار ٹریک” کے اداکار پیٹرک سٹیورٹ کے نام سے منسوب چوہے کو باضابطہ طور پر دنیا کا قدیم ترین چوہا قرار دیا ہے۔ گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دنیا کا سب سے زیادہ عمر پانے والے …

مزید پڑھیں »

امریکا: ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعے پھولوں کی ڈیلیوری

واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی ڈیلیوری کیلئے کتوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی ایک ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں فلاور شاپ کی مالک ہولی سیمز نے آج کے دن کی مناسبت سے پھولوں کی ڈیلیوری کیلئے انسانوں کے بجائے کتوں کا انتخاب کیا جس کے وہ تحت ہولی سیمز …

مزید پڑھیں »

منشیات سونگھنے والی چینی گلہریاں

بیجنگ: آپ منشیات محسوس کرنے والے چوہوں اور کتوں کا ذکر پڑھ چکے ہیں مگر چین نے اب گلہریوں کو تربیت دی ہے کہ وہ اپنی حسِ شامہ سے کئی طرح کی منشیات کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔چینی شہر چونگ چنگ کے محکمہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری اپنی جنگ میں اب گلہریوں سے مدد لینا شروع کی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن امتحان دینے کالج پہنچ گئی

کیرالہ: شادی کی ساڑھی میں ملبوس دلہن اسٹیتھو اسکوپ پہنے امتحان دینے کالج پہنچ گئی۔بھارتی ریاست کیرالہ کی شری لکشمی انیل شادی کی ساڑھی میں ملبوس اسٹیتھو اسکوپ پہنے فزیو تھراپی کے پریکٹیکل امتحان میں شرکت کیلیے کالج پہنچ گئی۔ شری لکشمی انیل، بیٹھانی نواجیون کالج آف فزیوتھراپی کی طالبہ ہیں۔ جب آپ کا پریکٹیکل امتحان آپ کی شادی کے …

مزید پڑھیں »

خاتون نے انٹارکٹیکا میں ڈھائی کلومیٹر تیرکر نیا ریکارڈ قائم کردیا

گرینج آئی لینڈ: جنوبی امریکی ملک چلی کی ایک خاتون انٹارکٹیکا کے یخ بستہ سمندر میں ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے تک تیر کر انٹارکٹیکا کے سمندر میں تیرنے والی پہلی انسان بن گئی ہیں۔اگرچہ یہاں کے برفیلے پانیوں میں لوگ پہلے بھی تیراکی کرچکے ہیں لیکن خاتون نے سب سے طویل سفر طے کیا ہے۔ 37 سالہ باربرا ہرنانڈز نے …

مزید پڑھیں »

فضائی آلودگی اور نوجوانوں کے بلڈ پریشر کے درمیان منفی تعلق کا انکشاف

لندن: سائنس دانوں کو اس بات کا علم تو ہے کہ فضائی آلودگی ہماری صحت کے لیے کینسر جیسی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اس کے نوجوانوں کے بلڈ پریشر پر بھی منفی اثرات ہوسکتےہیں۔کنگز کالج لندن کی رہنمائی میں کی جانے والی اس تحقیق میں محققین …

مزید پڑھیں »