جمعرات , 25 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

چینی بچے نے اپنی جمع پونجی سیلاب سے متاثرہ بچوں کیلئے دے دی

بیجنگ: پاکستان اورچین کی لازوال دوستی کا ایک اورمظاہرہ سامنے آگیا۔ چینی بچے نے اپنی جمع پونجی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے دے دی۔پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی میں چین ایک دیرینہ دوست کی طرح ساتھ کھڑا ہے۔ چینی عوام کی پاکستانی عوام سے محبت لازوال ہے جس کا ایک اور ثبوت منظر عام پر آگیا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں »

جاپان میں 4 سال تک کے بچوں کیلئے ملازمت کی پیشکش

جاپان (ٹوکیو) جاپان میں 4 سال تک بچوں کیلئے ملازمت کے دروازے کھل گئے، جس میں انہیں تنخواہ کے بجائے دودھ اور ڈائپرز فراہم کیے جائیں گے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کیٹاکیوشو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ انہیں بچوں کو بھرتی کرنا ہے تاہم ان کی عمر چار سال سے زیادہ نہیں ہونی …

مزید پڑھیں »

شیشے کی بوتل پر سائیکل متوازن کرنے والا حیرت انگیز ماہر

بیجنگ: چینی ماہر، وینگ ییکن بظاہر بے جوڑ اشیا کو ایک دوسرے پر رکھ کر متوازن کرنے کی عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ شیشے کی بوتل پر سلائی مشین دھرتے ہیں تو کبھی گرے بغیر کرسی کی دوٹانگوں پرتوازن رکھتے ہیں۔بظاہر یوں لگتا ہے کہ کئی مواقع پر انہوں نے زمینی ثقل کو بے اثر کردیا ہے لیکن ایسا نہیں …

مزید پڑھیں »

سانپ گالف کی بالز کو انڈے سمجھ کر نگل گیا

سانپ نے گالف بالز کو مرغی کے انڈے سمجھ کر نگل لیا۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک سانپ نے دو گالف بالز کو مرغی کے انڈے سمجھ کر نگل لیا اور  میدان میں لگی جالیوں میں پھنس گیا۔  شمالی کولوراڈو وائلڈ لائف سینٹر کی جانب سے فیس بک پیج پر اس واقعے سے آگاہ کیا گیا جس …

مزید پڑھیں »

انگولا میں 3 صدیوں میں دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا دریافت

انگولا سے گلابی رنگ کا ایک نایاب ہیرا دریافت ہوا ہے جسے گذشتہ 3 صدیوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا گلابی ہیرا تصور کیا جا رہا ہے۔ انگولا کی لولو مائن سے دریافت ہونے والے 170 قیراط کے اس خوبصورت اور نایاب ہیرے کا وزن 34 گرام ہے اور اسے دریافت کے مقام کی نسبت سے "لولو روز” …

مزید پڑھیں »

زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟

آپ نے کئی بار سنا ہوگا کہ چین کی عظیم دیوار خلا سے دیکھی جاسکتی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟ البتہ اس سوال کو اس طرح پوچھنا بہتر ہوگا کہ کیا زمین کے ماحول کے باہر سے زمیں کے اندر انسانی ڈھانچے کو دیکھنا ممکن ہے؟ اس سوال کے جواب کے لیے ہمیں پہلے یہ دیکھنا ہوگا کہ زمین کی …

مزید پڑھیں »

شرح پیدائش میں کمی، ’2025 تک چین کی آبادی سکڑ جائے گی‘

چین کے سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کی آبادی بڑھنے کی رفتار میں کمی دیکھی گئی ہے اور 2025 سے قبل آبادی سکڑنے کا عمل شروع ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے چینی حکومت کے حمایت یافتہ اخبار گلوبل ٹائمز اور شعبہ صحت کے سینیئر عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مختلف …

مزید پڑھیں »

کشمیری نوجوان نے ریکارڈ بنا دیا+ ویڈیو

 DOWNLOAD ایک کشمیری نوجوان نے قرآن مجید کو لکھ کر ریکارڈ بنا دیا۔ کشمیر کے ایک نوجوان خطاط نے 500 میٹر لمبے طومار پر قرآن لکھا اور اس طرح ایک ریکارڈ چھوڑا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں اس قرآن کو دکھایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟

کوئی بھی شخص جو کمرے کے رنگوں کی تلاش کے عمل سے گزر رہا ہے وہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ کمرے کے لیے صحیح رنگ کا انتخاب بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ایک عام سوال ہم سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ ‘سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کون سا ہے؟ نفسیات کے ماہرین کے مطابق سب …

مزید پڑھیں »