ہفتہ , 20 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ

لندن: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ بنا دیا۔سبزی خور مائیک جیک نے 6 منٹ اور 49.2 سیکنڈ میں 50 کیرولائنا ریپرز (جو ہیلاپینو مرچوں سے سیکڑوں گنا زیادہ تیز ہوتی ہیں) کھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا اور ایک نشست میں 135 مرچیں …

مزید پڑھیں »

بھیڑوں کا ریوڑ 272 کلو بھنگ چٹ کر گیا

ایتھنز: یونان میں بھیڑوں کے ریوڑ نے گرین ہاؤس میں گھس کر تباہی مچادی۔ بھیڑوں نے 272 کلو سے زیادہ کی مقدار میں طبی استعمال کے لیے اگائے جانے والے بھنگ کے پودے کھالیے۔یونانی علاقے میگنیسیا سے تعلق رکھنے والے ییانِس بورونِس کا کہنا تھا کہ ان کی فصل شدید گرمی اور حال ہی میں آنے والے سیلابوں کی وجہ …

مزید پڑھیں »

فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ریاست کوہیلا میں پولیس نے چاقو بردار چکی گُڈے اور اس کے مالک کو پیسوں کے لیے سڑکوں پر لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی ریاست کوہویلا کے ایک قصبے مونکلووا میں ہوا جہاں کارلوس نامی مقامی شخص نے سڑک کے کنارے چَکی کو …

مزید پڑھیں »

اتوار کے دن کونسے اہم کام ضرور کرنے چاہئیں؟

اسلام آباد:آج ہفتے کا آخری دن یعنی اتوار ہے اور تقریباً 90 فیصد لوگ اپنے گھروں میں چھٹی گزار رہے ہیں، بہت سے لوگ اتوار کو آدھا دن تک سوکر گزارتے ہیں کہ ایک ہی تو چھٹی ملتی ہے تو کیوں نا دل بھر کر سو لیا جائے۔ کچھ لوگ جو خوش قسمت ہوتے ہیں ان کی اتوار کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ لینے والی خاتون گرفتار

شنگھائی: ایک چینی خاتون کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جب یہ انکشاف ہوا کہ وہ بیک وقت 16 مختلف کمپنیوں میں ملازم ہیں لیکن انہوں نے ایک دن بھی حاضری نہیں دی اور 3 سال تک تنخواہ لیتی رہیں۔ چینی میڈیا کی جانب سے گوان یو کے نام سے شناخت کی جانے والی خاتون مبینہ …

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے بلند قامت کتا فوت ہوگیا

ٹیکساس: دنیا کا سب سے بلند قامت کتا، زیئس اب اس دنیا میں نہیں رہا اور اس نے آخری سانس اپنی مالکن کی گود میں لی ہے۔زیئس نامی کتا ایک غیرمعمولی اہمیت کا حامل جانور تھا۔ اس کا قد ایک میٹر تک بلند تھا اور دنیا بھر میں مشہور ہوا یہاں تک کہ 2022 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ …

مزید پڑھیں »

چین میں خلائی جہاز کی شکل میں دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک قائم

بیجنگ: چین نے دس برس کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد دنیا کا سب سے بڑا آبی سائنس پارک کا افتتاح کردیا ہے جس کی بیرونی عمارت کسی سائنس فکشن فلم کے بڑے خلائی جہاز کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ صوبہ زوہائی میں واقع اس پارک کا پورا نام ’ زوہائی چائملونگ مرین سائنس پارک‘ ہے جس کا کل …

مزید پڑھیں »

فلم دیکھنے کے شوقین امریکی شہری نے حیران کن عالمی ریکارڈ بنا لیا

پینسلوانیا: امریکی شہری نے ایک سال میں 777 فلمیں سینما جاکر دیکھیں اور ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔32 سالہ زیک سووپ ایک چھوٹے سے شہر کارل آئل میں رہتے ہیں جنہوں نے فرانس کے ونسنٹ کرون کا2018 کا ریکارڈ توڑدیا ہے۔ ونسنٹ نے سال کے 365 دنوں …

مزید پڑھیں »

سست شہری کا مقابلہ: دیر تک لیٹے رہیں اور ہزار یورو انعام پائیں

مونٹی نیگرو: یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک مونٹی نیگرو میں سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس میں سب سے طویل وقت تک لیٹے رہنے والے ایک خوش نصیب کو 1000 یورو انعام میں دیا جائے گا۔ کئی روز قبل پلوزائن شہر کے مضافات میں واقع ایک دیہات بریزنے میں ایک جھونپڑا نما خیمہ لگایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

160 کلو وزنی خاتون بستر سے گر گئی، اٹھانے کیلئے ریسکیو ٹیم طلب

مہاراشٹر: بھارت میں ایک عجیب و غریب واقعہ میں 160 کلو وزنی 62 سالہ خاتون اپنے بستر سے گر گئی جس کو اٹھانے کیلئے ریسکیو اہلکاروں کو طلب کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون اپنے اپارٹمنٹ میں بستر سے گر گئی ہیں جنہیں انکے …

مزید پڑھیں »