بدھ , 24 اپریل 2024

دلچسپ و عجیب

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی ’شیش سرنگ‘ کی نمائش

ریاض: برطانوی کمپنی ’اسٹفش‘ نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ایک عالمی نمائش کے موقع پر دیوقامت آئینوں سے تیار کردہ ایک بہت بڑی سرنگ پیش کی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ’شیش سرنگ‘ (کیلیڈو اسکوپ ٹنل) بھی قرار دیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ کیلیڈو اسکوپ میں چاروں طرف آئینے ہی آئینے نصب ہوتے ہیں جن کی …

مزید پڑھیں »

ملکہ برطانیہ کا تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس مارکیٹ میں دستیاب

لندن: 95 سالہ ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنی مخصوص ریسیپی سے تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس مارکیٹ میں متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی صحت اور غذا کا نہایت خیال رکھنے والی 95 سالہ ملکہ برطانیہ نے مارکیٹ میں اپنا تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس متعارف کرادیا ہے تاہم اس کی قیمت …

مزید پڑھیں »

روس میں کالی برف باری

بچپن سے ہی تصاویر، ویڈیوز اور قسمت اچھی رہی ہو تو براہِ راست برفباری کا مشاہدہ کرتے آرہے ہیں اور ہمیں اس کے ساتھ سفید لکھنے کی ضرورت کبھی پیش نہیں آئی، سبھی جانتے ہیں برفباری سفید ہوتی ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دنیا کے دو خطے ایسے ہیں جہاں برفباری دو متضاد رنگوں کی ہوتی ہے، ایک …

مزید پڑھیں »

سات ڈالر کی کرسی اکیس ہزار ڈالر میں فروخت

لندن: بسااوقات بے دھیانی میں خریدی ہوئی شے بھی ایک قیمتی خزانہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عین اسی طرح سستی اشیا کی دکان سے خریدی گئی سات ڈالر کی کرسی اب 21 ہزار ڈالر یعنی 33 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی ہے۔ لکڑی اور بید کی پٹیوں سے بنائی گئی کرسی بیسویں صدی کے مشہورفنکار کولومن موسر نے اپنے ہاتھوں سے …

مزید پڑھیں »

آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ

نیویارک: امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 14 سیکنڈز میں روبک کیوب حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ٹومی چیری نامی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر 14.67 سیکنڈز میں پزل کو حل کیا۔ ٹومی چیری گزشتہ برس دسمبر …

مزید پڑھیں »

ایسا فیس ماسک جو دھڑکن کی رفتار اور تناؤ سے بھی آگاہ کرسکے

یہ حقیقت ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران فیس ماسک روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن گئے ہیں مگر بیشتر افراد کو ان کا استعمال پسند نہیں ہوتا۔ مگر کووڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اب فیس ماسک دیگر پہلوؤں سے بھی زیادہ حفاظت فراہم کرسکیں گے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک …

مزید پڑھیں »

چاند پر دکھائی دینے والی ’پراسرار جھونپڑی‘ کی اصلیت معلوم ہوگئی

بیجنگ: گزشتہ ماہ چین کی خلائی گاڑی ’یُوٹو 2‘ نے چاند پر ایک پراسرار چیز دور سے دیکھی تھی جو کسی چوکور جھونپڑی کی طرح نظر آتی تھی۔ اب مزید قریبی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ وہ کوئی جھونپڑی نہیں بلکہ ایک پتھر ہے۔ چینی خلائی ایجنسی کے سائنسدانوں نے اسے مذاقاً ’پراسرار جھونپڑی‘ کا نام دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

آرکٹک میں نیلی روشنی خارج کرنے والی برف دریافت

روس: گزشتہ ماہ روسی سائنسدانوں نے ان کے ملک میں واقع آرکٹک خطے کے برف میں نیلی روشنی دمکتی دیکھی ہیں جن پر زمین میں دبی نیلی ایل ای ڈی کا گمان ہوتا ہے۔ روسی آرکٹک کے بلند ترین مقام ، وائٹ سی کوسٹ میں جب روسی حیاتیات داں ویرا ایمیلیانینکو نے رات کو چہل قدمی کرتے ہوئے برف میں …

مزید پڑھیں »

ایک غلطی نے امریکی خاتون کو راتوں رات امیر بنادیا

اناپولس: میری لینڈ کی ایک خاتون کی معمولی غلطی ان کے لیے ہزاروں ڈالر کے انعام کا باعث بن گئی۔ 43 سالہ ہیگر سٹاؤن نامی خاتون نے بتایا کہ لاٹری وینڈنگ مشین کا استعمال کرتے ہوئے غیر شعوری طور پر 5 ڈالر والے ٹکٹ کا بٹن دبا دیا اور انہیں 50 ہزار ڈالر کا انعام مل گیا۔ انہوں نے بتایا …

مزید پڑھیں »

برازیلین کا چھے ہزارفٹ بلند تنی رسی پر چلنے کا حیرت انگیز کارنامہ

برازیلیا: برازیل میں ایک شخص نے زمین سے 6ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پردوگرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پرچل کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ برازیل کے34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کی لمبائی سے بھی دگنی بلندی پرگرم ہوا کے دوغباروں کے بیچ میں تنی …

مزید پڑھیں »