ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

سیلفیاں مخصوص لمحات کو یادگار بنانے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں:تحقیق

ٹیوبنگن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ عام تصاویر کی نسبت سیلفیاں مواقع کے زیادہ یادگار بننے اور مخصوص لمحات کے جذبات کو محسوس کرنے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ محققین کی ٹیم کے مطابق جب ہم ’فرسٹ-پرسن‘ فوٹوگرافی کا طریقہ استعمال کرتے ہیں تو اپنے نقطہ نظر سے منظر کی تصویر کشی کرتے ہیں جس کی …

مزید پڑھیں »

ایس آئی یو ٹی میں 5 سالہ بچی کی پہلی کامیاب ہارٹ سرجری

کراچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن(ایس آئی یو ٹی) نے 5 سالہ بچی زینب کی اوپن ہارٹ سرجری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا بہاؤ بڑھتا تھا، اور اسے بار بار سینے میں انفیکشن ہوتا تھا۔ اس سرجری کو انجام …

مزید پڑھیں »

صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے:تحقیق

سندرلینڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے کی نسشت کے بعد صرف تین منٹ کی چہل قدمی بلڈ شوگر کی سطح کو بہتر کر سکتی ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف سندرلینڈ کے سائنس دانوں کے مطابق اس طریقے سے ٹائپ 1 ذیا بیطس سے متاثر افراد بہتر انداز میں اپنی بلڈ شوگر کو قابو کر سکتے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ’رونا‘ ہماری صحت کیلئے کتنا مفید ہے؟

لندن:چاہے کوئی مرد ہو یا عورت ’رونا‘ ایک نارمل فعل ہے جو آپ کے درد کو کم کرنے میں مددگار اور آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید ہے۔یہ ایک ایسا رویہ ہے جو دوسروں میں ہمدردی کا جذبہ پیدا کرتا ہے اس لیے جب آپ دکھ یا تکلیف میں ہوتے ہیں تو دوسرے لوگ آپ سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

سرطان کی بروقت شناخت کرنے والا کاغذی سینسر

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے جدید نینوذرات کاغذ پر پھیلا کر اسے کینسر شناخت کرنے والے سینسر میں تبدیل کردیا ہے۔اس سادہ اور کم خرچ سینسرپر پیشاب کے چند قطرے ڈال کر فوری طور پر معلوم کیا جاسکتا ہے کہ آیا مریض میں کینسر موجود ہے یا نہیں۔ نینوذرات بالخصوص کینسر کی وجہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا منکی پاکس کی ویکسین کیلیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منکی پاکس کی ویکسین کے حصول کے لیے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وباء کے تدارک کے لیے سیکریٹری ہیلتھ کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا اور منکی پاکس کے حوالے سے منصوبہ بندی اور آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں تمام …

مزید پڑھیں »

رواں سال کورونا سے اموات 95 فیصد کم ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

ویانا:عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال کورونا سے اموات میں 95 فیصد کمی ہوئی ہے لیکن کورونا وائرس ابھی دنیا میں ہی ہے تاہم دنیا اب کورونا وبا کی ہنگامی حالت کے دور سے نکل رہی ہے۔جنیوا میں پریس بریفنگ میں سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس دنیا میں رہنے کے …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے کھانسی کے ایک اور بھارتی شربت سے متعلق الرٹ جاری کردیا

نئی دہلی:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت میں پائے جانے والے زہریلے کیمیکل موت کا باعث بن سکتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیارکردہ کھانسی کے شربت کے جن نمونوں کاتجزیہ کیا گیا ان میں خطرناک حد تک ڈائتھیلین گلائیکول اورایتھیلین گلائیکول نامی مرکب پائے گئے۔ مضرِ صحت کھانسی …

مزید پڑھیں »

فرنچ فرائیز اور ڈپریشن کے درمیان تعلق کا انکشاف

بیجنگ: چینی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اندھا دھند فرنچ فرائیز کھانے سے یاسیت (ڈپریشن)، اعصابی بے چینی( اینزائٹی) اور دیگر عوارض پڑھ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں زیجیانگ یونیورسٹی کے محقق ڈاکٹر یو زینگ اور ان کے ساتھیوں نے گیارہ سال سے زائد عرصے تک 140,728 افراد کا جائزہ لیا ہہے۔ پہلے دو سال میں 8294 افراد سامنے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں منکی پاکس کے 2 کیسز کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کے پہلے دو کیسز سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں اب تک منکی پاکس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں، گزشتہ روز قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد نے سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ ترجمان کے مطابق ساتھ طیارے میں متاثرہ شخص کیساتھ بیٹھے …

مزید پڑھیں »