ہفتہ , 20 اپریل 2024

صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد :پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ملیریا موسمیاتی تبدیلیوں سے بدتر ہونے جا رہا ہے،پاکستان میں بدترین سیلاب سے ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان میں تباہ کن سیلاب کو6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے اور یہ ماحولیاتی …

مزید پڑھیں »

رمضان کے بعد صحت مند عید گزارنے کیلئے مفید مشورے

اسلام آباد:عید الفطر ماہ رمضان کے اختتام پر مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ سمجھی جاتی ہے، ایسا زبردست تہوار جو پورے خاندان کو قریب لاتا ہے، مگر ایک مہینے تک وقت سحر سے سورج غروب ہونے تک کھانے پینے سے دور رہنے کے بعد آپ خود کو کچھ چیزوں سے روک سکتے ہیں؟ میز پر خوراک سے لطف اندوز ہونے …

مزید پڑھیں »

عمر کے ساتھ ہمارے بال سفید کیوں ہو جاتے ہیں؟

واشنگٹن:امریکی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے عمر کے ساتھ بالوں کے سفید ہونے کی وجہ دریافت کر لی ہے۔ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جب بالوں کو سیاہ رکھنے والے خلیے اپنی پختگی کی صلاحیت کھو دیتے ہیں تو بال سفید ہونے لگتے ہیں۔ اگر یہ خلیے پختہ ہو جائیں ہیں تو میلانوسائٹس میں بدل جاتے ہیں، …

مزید پڑھیں »

بچوں کی پیدائش یقینی بنانے کے لیے پھلوں کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے

برمنگھم: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذاسے اسقاطِ حمل میں 61 فی صد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔ٹومیز کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یونیورسٹی آف برمنگھم میں محققین نے 60 ہزار خواتین پر کیے جانے والے 20 مطالعوں کا جائزہ لیا جس میں حمل ٹھہرنے سے کچھ مہینے قبل …

مزید پڑھیں »

جگر کی عام ترین بیماری سے بچانے میں مددگار غذا

واشنگٹن:جگر میں چربی چڑھنے کا عارضہ دنیا بھر میں جگر کے امراض میں سب سے عام دائمی مرض ہے جو اکثر اوقات جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔تاہم زیادہ پروٹین اور کم کیلوریز والی غذا کا استعمال جگر پر چڑھنے والی اس نقصان دہ چربی کو گھلانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جگر …

مزید پڑھیں »

کورونا وباء ذیا بیطس کی وجہ بھی بننے لگی

وینکوور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہر 20 نئے ذیا بیطس کے کیسز میں سے ایک کا تعلق کووڈ انفیکشن کے ساتھ ہو سکتا ہے۔میڈیکل جرنل جاما نیٹورک اوپن میں شائع ہونے والی تحقیق نے عالمی وباء کے تیزی سے بڑھتے ذیا بیطس کے بحران کے ساتھ ممکنہ تعلق کے شواہد میں اضافہ کیا ہے۔ تحقیق کے …

مزید پڑھیں »

کیا آپ بلا ضرورت ٹانگیں ہلانے کے عادی ہیں؟ تو اس کی وجوہات جان لیں

لندن:اکثر لوگ بلاضرورت غیر ارادی طور پر ٹانگیں ہلانے کے عادی ہوتے ہیں، چاہے وہ کسی ریسٹورنٹ میں کافی پینے کے لیے کرسی میں بیٹھے ہوں یا گھر میں ٹی وی دیکھنے کے لیے کسی صوفے پر بیٹھے ہوں۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، کہا جاتا ہے کہ جب آپ غیر ضروری ٹانگوں میں حرکت پیدا کرتے ہیں تو …

مزید پڑھیں »

سفر کے دوران متلی یا سرچکرانے کی کیفیت سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ

اسلام آباد:کئی افراد کو جہاز، ٹرین، بس یا کار میں سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے جس سے ان کا سفر مشکل ہوسکتا ہے۔سائنسی اصطلاح میں اسے موشن سیکنس کہا جاتا ہے، سفر کے دوران سر چکرانے کی کیفیت یا متلی اس وقت محسوس ہوتی ہے جب آپ کا دماغ کانوں، آنکھوں اور جسم …

مزید پڑھیں »

خاص عینک جو بچوں میں نگاہ کی کمزوری روک سکتی ہے:تحقیق

ٹوکیو: دنیا بھر میں بالخصوص بچے تیزی سے نگاہوں کی کمزوری (مائیوپیا) کے شکار ہورہے ہیں تاہم اب جاپانی کمپنی نے اس ضمن میں ایک خاص عینک بنائی ہے جو اس کیفیت کو سست کرسکتی ہے۔ اسے فرانس سیمت یورپ کے کئی ممالک میں آزمایا گیا ہے اور ایک سال کے عرصے میں مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ بعض کیسز …

مزید پڑھیں »

لاہور: چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے4 نئےکیسزرپورٹ

لاہور :ڈینگی مچھر پھرسے سراٹھانے لگا ہے ، اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہورمیں 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہورمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے4کیسز سامنے آئے ہیں،یہ کیسزشالیمار، نشتر، سمن آباد، علامہ اقبال ٹائون کےعلاقوں میں رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق 4 نئے کیسزرپورٹ ہونے کے بعد رواں برس لاہورسے رپورٹ ہونے والے …

مزید پڑھیں »