پیر , 25 اکتوبر 2021

صحت

جل گیا، 11 حیران کن تدابیر آزمائیے

اگرآپ کا ہاتھ یا بازو یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کچن یا باربی کیو مرکز میں کام کرتے ہوئے جل جاتا ہے یا پھر دھوپ میں زیادہ دیر تک رہنے سے آپ کی جلد ٹماٹر کی طرح سرخ ہوجائے تو ڈاکٹرپامیلا ہوپ کہتی ہیں کہ مندرجہ ذیل تدابیر آپ کو فوری طور پر آرام وسکون پہنچائیں گی۔ ان تدابیر …

مزید پڑھیں »

پروٹینز کا محافظ: ہیرو پروٹین… سال کی سب سے بڑی سائنسی دریافت؟

ٹوکیو: پروٹین کی یہ قسم 2011 میں جاپان کی ایک تجربہ گاہ میں دریافت کی گئی، جو اپنی ساخت میں اب تک دریافت ہونے والے کسی بھی پروٹین سے مختلف تھی۔ تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یہی پروٹین، دوسرے پروٹینز کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتا ہے اور ان کی حفاظت کرتا ہے۔بیشتر پروٹینز صاف ستھرے انداز میں تہہ …

مزید پڑھیں »

فُضلے پر تحقیق: یورپ کے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافے کا انکشاف

یورپ میں ہونے والی ایک تحقیق میں تقریباً پانچ کروڑ لوگوں کی رہائش گاہوں سے نکلنے والے فُضلے کا جائزہ لیا گیا جس سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا کے امیر ترین براعظم پر غیر قانونی منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔یورپی یونین میں منشیات کی روک تھام کے ادارے نے مارچ 2019 میں 23 یورپی ممالک کے 68 شہروں …

مزید پڑھیں »

ہر طرح کے زکام سے بچانے والی ویکسین کی طبّی آزمائش کامیاب

لندن: طبّی ماہرین نے ہر قسم کے زکام سے بچانے والی ’’یونیورسل فلُو ویکسین‘‘ کی کامیاب انسانی آزمائشیں (فیز 2 کلینیکل ٹرائلز) مکمل کرلی ہیں اور اب وہ اسے اگلے مرحلے پر آزمانے کےلیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ کوئی بھی نئی دوا سب سے پہلے جانوروں پر آزمائی جاتی ہے جس کے بعد اسے انتہائی احتیاط کے ساتھ 15 سے …

مزید پڑھیں »

دل کو رکھنا ہے توانا تو زیتون کے تیل کا آدھا چمچہ روزانہ

فینکس: امریکا میں کئے گئے ایک تازہ تحقیق کے خلاصے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ اپنی روزمرہ غذا میں آدھا چمچہ زیتون کا تیل شامل رکھتے ہیں، انہیں دل کے مختلف امراض کا خطرہ بھی بہت کم ہوتا ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ، بوسٹن میں پی ایچ ڈی کی طالبہ مارٹا گواش فیرے اس …

مزید پڑھیں »

پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں برس مجموعی تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی، دونوں پولیو کیسز صوبہ خیبر پختونخواہ سے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق دونوں پولیو کیسز کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج گردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں گردوں کی انسانی جسم کے لئے اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تاکہ گردوں اور اس سے جڑی ہوئی بیماریوں کو بڑی حد تک کم کیا جا سکے۔گردوں کی غیر محسوس بیماری کی وجہ سے گردے رفتہ رفتہ خراب ہو …

مزید پڑھیں »

بدلتے موسم میں بالوں کے مسائل اور ان کا حل

جس طرح موسم سرما آتے ہی ہماری جلد اور بالوں پر اثر انداز ہوتا ہے بالکل اسی طرح موسم سرما جاتے ہوئے بھی بالوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔بدلتے ہوئے موسم میں ہمیں اپنے بالوں کی خاص حفاظت کرنی پڑتی ہے اور اس ضمن میں آج ہم آپ کو ایسے 3 ماسک کے حوالے سے بتانے والے ہیں جن کا …

مزید پڑھیں »

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی:عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت نے بدھ کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کی شناخت اورمعلومات کا تبادلہ کرنے پرچین کے اقدام قابل تعریف ہیں۔ کووناوائرس سے نمٹنے کے لیے چین کی کوششیں متاثر کن ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے …

مزید پڑھیں »

ایران میں 8042 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

تہران: ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک کے اندر 8042 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 293 افراد جاں بحق اور 2371 افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور” نے منگل کے روز ملک میں کرونا …

مزید پڑھیں »