جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

ای-سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ دگنا کردیتی ہے:تحقیق

ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام سگریٹ کے مقابلے میں کم زہریلے مادے ہوتے ہیں، لیکن پھر بھی …

مزید پڑھیں »

صبح میں ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تحقیق

ہانگ کانگ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صبح 7 بجے سے صبح 9 بجے کے درمیان ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔اگرچہ ورزش کے لیے مفید اوقات کے حوالے سے ماہرین میں اختلافِ رائے رہا ہے لیکن نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دن کے آغاز کا وقت معتدل …

مزید پڑھیں »

روزانہ پیاز کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد:پیاز کھانے کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں، زمین کے اندر اُگنے والی اس سبزی، پیاز کے ماہرین کی جانب سے نا صرف طب بلکہ سائنسی اعتبار سے بھی متعدد فوائد بتائے جاتے ہیں، ان فوائد میں سر فہر ست کولیسٹرول کی سطح کا متوازن رہنا ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق پیاز کے 100 گرام میں …

مزید پڑھیں »

وزن کم کرنے کیلئے صبح کے وقت پینے والے 4 مشروبات

اسلام آباد:وہ افراد جو ڈائیٹنگ پر ہیں انہیں تجویز کیا جاتا ہے کہ اپنی روزمرہ کے معاملات میں زیادہ سے زیادہ مشروبات یا جوس استعمال کریں کیونکہ یہ بار بار بھوک نہیں لگنے دیتے اور وزن میں نمایاں کمی کے لیے مفید ہیں۔ اس کے علاوہ مشروبات میں شامل جڑی بوٹیاں جسم کے میٹابولزم کو بھی تیز کرتی ہیں، اور …

مزید پڑھیں »

سال 2023 میں پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ناممکن ہے، عالمی ادارہ

نیویارک:اقوام متحدہ (یو این) کی نگرانی میں پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ایک آزاد بورڈ نے کہا ہے کہ سال 2023 کے اختتام دنیا اور پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ناممکن ہے۔ ’دی انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ‘ کے مطابق رواں سال دنیا کے واحد دو ممالک پاکستان اور افغانستان میں مجموعی طور پر 7 کیسز کی تصدیق ہو …

مزید پڑھیں »

لاہور سمیت پنجاب میں آشوب چشم کنٹرول سے باہر

لاہور:لاہور سمیت پنجاب میں آشوب چشم کنٹرول سے باہر ہونے لگا۔پنجاب میں رواں برس صرف سرکاری اسپتالوں میں آئی انفیکشن کے تین لاکھ بائیس ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ30 روز کےدوران صوبہ بھر سے50 ہزار کیسز سامنے آئے، لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں رواں ماہ 3100 مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور …

مزید پڑھیں »

بغیر ورزش کے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد:زندگی میں چاق و چوبند اور چست رہنے کیلئے انسان ہر طرح کے طریقے استعمال کرتا ہے، جس میں سب سے اہم مسئلہ موٹاپے سے چھٹکارا پانا ہے۔اس مشکل سے جان چھڑانے کیلیے لوگ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں جس میں ورزش سے خاص اور ضروری عمل ہے، تاہم سخت ورزش کرنا ہر آدمی کے لیے آسان کام …

مزید پڑھیں »

ناخنوں کا انفیکشن ان گھریلو طریقوں سے دور کریں

لندن:کسی کے ناخنوں میں فنگل انفیکشن ہو جائے تو نہ صرف تکلیف ہوتی ہے بلکہ یہ دیکھنے میں بھی بہت برے لگتے ہیں، ان کا گھریلو علاج حاضر ہے.بیکٹیریل انفیکشن کی صورت میں سفید سرکہ فنگس کا سبب بننے والے بیکٹریا سے نجات دلانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس میں قدرتی اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں ہے، انفیکشن …

مزید پڑھیں »

گھٹنوں کے درد سے نجات کے 5 آسان گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد:گھنٹوں کا درد عام لیکن تکلیف دہ بیماری جو زیادہ تر عمر رسیدہ افراد کو اپنے شکنجے میں جکڑتی ہے لیکن 5 انتہائی آسان گھریلو ٹوٹکے اس مرض کے خلاف موثر ہیں۔ گھنٹوں کا درج آج کل عام بیماری بن چکا ہے کچھ دہائی قبل تک یہ صرف عمر رسیدہ افراد کا مرض مانا جاتا تھا لیکن خوراک اور …

مزید پڑھیں »

’’میڈیا اور سوشل میڈیا لوگوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈال رہا ہے‘‘نگراں وزیر صحت

کراچی: نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ خود کشی کے رجحان کو ہر صورت ختم کرنا ہوگا، اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا لوگوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈال رہا ہے، بدقسمتی سے مایوس کن خبریں و اقدامات سے لوگوں کی بے چینی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر …

مزید پڑھیں »