جمعہ , 19 اپریل 2024

صحت

ہارمون کے ذریعے کورونا وائرس کا نیا علاج سامنے آگیا

لندن: برطانیہ میں بایوٹیکنالوجی کی ایک کمپنی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک خاص ہارمون استعمال کرتے ہوئے کووِڈ 19 کے علاج کی ثانوی طبّی آزمائشیں (فیز ٹو کلینیکل ٹرائلز) کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔ ان آزمائشوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 101 افراد شریک ہوئے تھے جبکہ یہ آزمائشیں مارچ سے مئی تک جاری …

مزید پڑھیں »

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت

آکسفورڈ: کورونا وائرس کے لیے ایک عرصے سے انتظار کی جانے والی آکسفورڈ کے سائنسدانوں کی وضع کردہ ویکسین سے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور امنیاتی ردِ عمل دیکھنے میں آیا ہے۔پہلی آزمائش میں کل 1077 افراد کو ویکسین دی گئی ہے اور ٹیکے لگنے کے بعد ان کے جسم کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز اور ٹی سیلز …

مزید پڑھیں »

منہ میں خراشیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں، تحقیق

بارسلونا: اسپین میں کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں دیگر علامات کے علاوہ منہ میں خراشیں اور چھالے بھی ہوسکتے ہیں۔کووڈ 19 کے 21 مریضوں پر کی گئی اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیگر وائرسوں کی طرح ناول کورونا وائرس بھی بعض متاثرہ افراد میں منہ کی …

مزید پڑھیں »

وٹامن ای سے بھرپور غذائیں

اگر ہم وٹامن ای کے فوائد کی بات کریں تو جِلد اور بالوں کے لیے وٹامن ای کے فوائد کافی مشہور ہے، وٹامن ای آپ کو صحت کے کئی حیرت انگیز فوائد پیش کرسکتا ہے۔ وٹامن ای ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو آپ کے دماغ، دل کی صحت اور تولیدی صحت کے لیے بھی اچھا ہے۔ عام طور پر …

مزید پڑھیں »

آم کی آسان اور مزیدار قلفی گھر میں بنائیں

موسم گرما کے آتے ہی اگر ہمیں کسی چیز کا انتظار ہوتا ہے تو وہ آم ہوتے ہیں، آم جس میٹھے میں استعمال ہوتا ہے اس کا ذائقہ دوبالہ ہو جاتا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں تمام تر لوگ اپنے اپنے گھروں میں موجود ہیں اور اگر ایسے میں کسی کو اگر آم کی ٹھنڈی اور میٹھی …

مزید پڑھیں »

خون میں آئرن کی مقدار اور لمبی عمر میں ’مضبوط تعلق‘ ہوتا ہے، ماہرین

ایڈنبرا: یورپی ماہرین نے لاکھوں افراد کے بارے میں طبّی معلومات کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ خون میں آئرن کی مقدار کا لمبی عمر کے ساتھ براہِ راست اور مضبوط تعلق ہوتا ہے۔تحقیقی مجلے ’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق، یہ تحقیق برطانیہ کی …

مزید پڑھیں »

ایران نے کارڈ بلڈ سے حاصل ہونے والے سٹیم سیلز کے 133 ہزار نمونوں کی ذخیرہ اندوزی کر لی

اردبیل: ایران بھر کے نجی اور سرکاری بلڈ بینکز میں نومولود بچوں کے بلڈ کارڈ سے حاصل ہونے والے سٹیم سیلز کے 133 ہزار نمونے کی ذخیرہ اندوزی کی گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار ایران کے کارڈ بلڈ سٹیم سیلز بینک کے مینجنگ "مرتضی ضرابی” نے بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران …

مزید پڑھیں »

انسانی ’ایکس‘ کروموسوم کا پہلا جینیاتی نقشہ تیار

کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا کروموسوم کا مکمل جینیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔2003، انسانی تاریخ کا ایک اہم سال تھا جب سائنسدانوں نے انسانی جینوم کا پہلا مکمل نقشہ تیار کیا تھا اور اس کے بعد انسانی جینیات میں ترقی کا نئے باب کھلے تھے۔لیکن اس جینیاتی دوڑ میں انسانی …

مزید پڑھیں »

کاسٹر آئل جلد پر ’اسٹریچ مارکس‘ ختم کرنے میں مفید

کاسٹر کا تیل بے شمار فوائد کا حامل، جلد پر تناؤ کے سبب بن جانے والے نشانات ’اسٹریچ مارکس‘ کو بھی ختم کرنے میں  بھی نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ جلد پر تناؤ کی صورت میں بن جانے والے نشانات ’اسٹریچ مارکس‘ بے حد بد نما نظر آتے ہیں، وزن کم یا بڑھنے کی صورت میں، حمل کے دوران …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس ٹیسٹ کی کٹ ناک میں ٹوٹ جانے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق

ریاض: سعودی عرب میں کرونا وائرس ٹیسٹ کے دوران ناک میں کٹ ٹوٹ جانے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، بچے کا آپریشن کر کے کٹ نکال لی گئی تھی تاہم بعد ازاں اس کی حالت بگڑ گئی۔ابلاغ نیوز نےسعودی ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں ناک میں کرونا وائرس ٹیسٹ کی کٹ …

مزید پڑھیں »