بدھ , 24 اپریل 2024

صحت

چین کے خودمختار علاقے منگولیا میں طاعون کا مصدقہ کیس، حکام نے الرٹ جاری کردیا

بیجنگ: چین کے خود مختار علاقے منگولیا میں طاعون کے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد ہر طرف تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، حکام نے اس حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہسنہ 1346 سے 1353 تک یورپ کی ایک تہائی (5 کروڑ سے زائد افراد) آبادی کا …

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ایچ او نے ہوا کے ذریعے کورونا وائرس منتقل ہونے کے ثبوت کو تسلیم کر لیے۔

عالمی ادارہ صحت نے منگل کو ناول کورونا وائرس کے  ہوا میں موجودگی کے "ابھرتے ہوئے ثبوت” کو تسلیم کیا ہے اس کے بعد سائنس دانوں کے ایک گروپ نے عالمی ادارہ پر زور دیا کہ وہ ہوا میں موجود کورونا وائرس سے انسانوں کو بچانے کی تدابیر بتائیں۔ ابلاغ نیوز نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ڈبلیو …

مزید پڑھیں »

انجکشن سے بلڈ کولیسٹرول کی سطح میں کمی ممکن، تحقیق

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ایک انجکشن کے ذریعے انسانی جسم میں بلڈ کولیسٹرول کی سطح کم کی جاسکتی ہے۔امریکا میں موجود انٹرنیشنل سوسائٹی فور اسٹیم سیل ریسرچ کی سالانہ میٹنگ میں اس تجربے کے نتائج پیش کئے گئے۔بندروں پر کئے گئے نوویل جین ایڈنگ تجربے میں یہ بات دیکھی گئی ہے کہ ان میں ایل ڈی …

مزید پڑھیں »

ہوا میں عالمی وبا کی موجودگی، عالمی ادارہ صحت نے نظرانداز کردی

عالمی وبا کورونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو دنیا بھر کے سائنس دانوں نے عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے ہوئے نظرانداز کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کے ذرات ہوا میں پھیلنے کے پہلو کو نظرانداز کیا۔گزشتہ چھ ماہ سے دنیا بھر میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے جس کے باعث اب …

مزید پڑھیں »

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے سوتی کپڑے والا ماسک ہی بہترین ہے، ماہرین

فلوریڈا: امریکا کی فلوریڈا اٹلانٹک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مختلف طرح کے کپڑوں اور ماسک کا موازنہ کرنے کے بعد کہا ہے اچھے سوتی کپڑے سے بنا ہوا گھریلو ماسک، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں سب سے مناسب ہے بشرطیکہ اس کا سائز درست ہو اور وہ درست طریقے پر بنایا اور پہنا جائے۔ کس طرح کا کپڑا اور …

مزید پڑھیں »

وزن میں کمی کیلئے 10 سستی اور عام غذائیں

زیادہ وزن یا موٹاپا اکثر لوگوں کا مسئلہ ہے جس سے دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں، اگر آپ وزن میں کمی کے خواہشمند ہیں تو اپنے کچن میں موجود 10 سستی ترین غذاؤں سے مدد لے سکتے ہیں ۔ طبی ماہرین اور ماہرین فٹنس کے مطابق کھانے پینے کی غیر مناسب عادات ، نیند میں کمی، ڈپریشن ، مرغن غذاؤں …

مزید پڑھیں »

بھارت کے کورونا ویکسین کی تیاری کے دعویٰ پر عالمی ادارہ صحت کا تحفظات کا اظہار

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 15 اگست تک کورونا ویکسین کی تیاری کے دعوے پر تحفطات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی جلدی ویکسین کی تیاری کا امکان موجود نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر بلرام بھرگاوا نے بھارت بائیوٹیک انڈیا کے اشتراک سے کورونا ویکسین 15 اگست تک …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی اصل جاننے کے لیے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی مشن چین جائے گا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں کے دوران ایک تحقیقاتی ٹیم چین بھیجے گا۔ یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے شدید تنقید اور یورپی ممالک کی جانب سے کرونا وائرس کی اصل کے بارے میں تحقیق کی ضرورت پر زور کے بعد سامنے آئی ہے۔ اس وبا نے دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی ڈاکٹرز نے خون کے بہاو کو روکنے کیلئے نینو پٹی تیار کر لی

تہران: ایرانی ڈاکٹرز نے طبی سامان کے شعبے میں پہلی بار  ایک نینو پٹی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو خون کو بہنے سے روک سکتی ہے۔اس ٹیم کے سربراہ  "طیبہ ظہرابی” نے کہا کہ اس پٹی کا استعمال سرجنوں اور آرتھوپیڈک ماہرین کے لیے مدد گار ثابت ہوگی جو خون بہنے کو روکنے کے علاوہ ہنگامی میڈیکل …

مزید پڑھیں »

سوروں میں نیا خطرناک سوائن فلو وائرس دریافت

محققین نے سوروں کے اندرفلو یعنی زکام لگانے والا ایک ایسا وائرس دریافت کیا ہے جو کہ انسانوں کے لیے بھی خطرناک ہو سکتا ہے تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ ‘فوری طور ‘ پر اس کے وبا کی شکل اختیار کا خطرہ موجود نہیں ہے۔پروسیڈنگ آف نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی سات سالہ تحقیق میں بتایا …

مزید پڑھیں »