جمعہ , 19 اپریل 2024

افغانستان

کابل پر مسلسل دوسری بار راکٹ حملہ ، عام شہری جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ باری میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح کابل کے مختلف مقامات پر کم ازکم دس راکٹ آکر گرے ہیں کہ جس کے نتیجے ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے بتایا ہے کہ تین راکٹ ائیرپورٹ سے …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ٹی وی چینل کی خاتون اینکر فائرنگ سے جاں بحق

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران میڈیا سے وابستہ افراد کے قتل کا تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد شہر میں مقامی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی ملالہ میوند کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ انعکاس ریڈیو اور ٹی وی کی نیوز کاسٹر ملالہ میوند جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

افغانستان کا صوبہ قندھار دھماکے سے گونج اٹھا

افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔ مزید اطلاعات کے مطابق پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر سکیورٹی گارڈز نے ایک کار کو روکنے کا اشارہ کیا تاہم تیز رفتار کار رکاوٹوں …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکہ کا طالبان پر حملہ ، 18 ہلاک

طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے صوبہ ہلمنڈ میں امریکی ہوائی حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حملہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کے ایک اور صوبے میں دھماکہ ، 3 جاں بحق 19 زخمی

افغانستان کے صوبے پکتیا میں ہونے والے کاربم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق و زخمی ہو‏ئے ۔ ابلاغ نیوز نے طلوع نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صوبہ پکتیا کے گورنر ہاوس کے ترجمان عبدالرحمان منگل نے کہا کہ گردیز شہر میں ہونے والے اس کاربم دھماکے میں 3 افغان فوجی جاں بحق اور 19 زخمی ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »

طالبان کے ہاتھوں 19 افغانی شہری اغوا

افغانستان میں طالبان نے 19 مسافروں کو صوبہ میدان وردک سے اغوا کرلیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق افغانستان کی پارلیمنٹ میں میدان وردک کے نمائندے مہدی راسخ  نے شفقنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے بدھ کے روز جلریز شہر کے علاقے سیاہ پیتاب میں 19 مسافروں کو زبردستی گاڑی سے اتار کر اغوا کر لیا۔ ابھی تک …

مزید پڑھیں »

امریکہ ہمیشہ کی طرح بین الافغان مذاکرات میں رخنہ اندازی کر رہا ہے

افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مظلوم افغان عوام کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی ان اسلام دشمن عناصر کی ہے جو اس ملک میں …

مزید پڑھیں »

کابل دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا

افغانستان کا دارالحکومت کابل آج دوسرے روز بھی دھماکوں سے گونج اٹھا، اتوار کی صبح ہونے والے دو دھماکوں میں سے ایک میں افغان آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں آج بھی دو بم دھماکے ہوئے، ایئرپورٹ کے قریب ٹائم ڈیوائس کے ذریعے افغان آرمی کی گاڑی کو دھماکے …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ کی افغان طالبان اور افغان حکومت سے الگ الگ ملاقات

امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔  ابلاغ نیوز نے یورونیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نےقطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان دہشت گردوں اور افغان حکومت کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی حکومت اور افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں ، عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو …

مزید پڑھیں »