جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس، غزہ کیلئے پائیدار حکمت عملی بنانے پر زور

نیویارک: چین کے وزیر خارجہ کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف ممالک کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں مستقل امن چاہتا ہے، ہم غزہ میں امن کی خاطر جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل تنازع، چینی وزیر خارجہ 29 نومبر کو امریکا جائیں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیرخارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ وانگ ای حماس اسرائیل تنازع پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین مستقل جنگ بندی اور تنازع …

مزید پڑھیں »

چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ

بیجنگ:چینی حکام نے چین کی مذہبی اقلیتوں کو ضم کرنے کی وسیع تر کوششوں کے طور پر شمالی علاقوں ننگشیا اور گانسو میں سیکڑوں مساجد کو بند یا تبدیل کر دیا ہے، جو سنکیانگ کے بعد چین میں سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے حصے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کے محققین کا کہنا ہے کہ چینی حکومت …

مزید پڑھیں »

غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے: چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ غزہ میں ہنگامی بنیادوں پر جنگ بندی کی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ تنازع میں شریک دونوں فریق تنازع کا حل بات چیت سے کریں، دونوں فریقین عام اور نہتے شہریوں پر حملے بند کریں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں طرف سے یرغمالیوں کی رہائی …

مزید پڑھیں »

دنیا، غزہ کے المیے کو مزید پھیلنے سے روکے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو "اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کی آگ بجھانے کے لیے فوری طور پر کام کرنا چاہیے۔” چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے غزہ جنگ میں شدت کا ذکر کرتے ہوئے عرب اور مسلم ممالک کے سفارت کاروں کے میزبان کی حیثیت سے اس بات پر زور دیا …

مزید پڑھیں »

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ: سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی، اسے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے اور علاقے میں انسانی امداد کی …

مزید پڑھیں »

غزہ صورتحال پر سعودیہ سمیت مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بتایا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں بہت جلد مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کے تناظر …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

بیجنگ: چائنہ کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کی دورے کی دعوت پر امریکا پہنچنے والے چینی صدر سان فرانسسکو میں 30 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدر شی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے …

مزید پڑھیں »

چین کی غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

بیجنگ:چین کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے پریس بریفنگ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے، مشرق وسطیٰ میں جنگ بند ہونی چاہیے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج …

مزید پڑھیں »

چینی طیارہ بردار بحری جہاز "شینڈونگ” کی مغربی بحرالکاہل میں تعیناتی

بیجنگ:چینی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز "شینڈونگ” اسی وقت بحیرہ جنوبی چین میں داخل ہوا جب اس علاقے میں امریکہ، فلپائن اور جنوبی کوریا کی مشقیں جاری تھیں۔”یو ایس نیوی” کی ویب سائٹ نے جاپانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس طیارہ بردار جہاز کے ساتھ تین دیگر چینی جنگی جہاز بھی ہیں۔ اس سال مغربی بحرالکاہل …

مزید پڑھیں »