جمعرات , 25 اپریل 2024

چین

چین نے بدلے میں کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

بیجنگ:کینیڈین رکن پارلیمنٹ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کے الزام میں ایک چینی سفارت کار کو وطن واپس بھیجنے کے جواب میں چین نے شنگھائی میں کینیڈا کے قونصلر کو ملک بدر کر دیا ہے۔ پیر کے روز کینیڈا نے چین کے سفارت کار ژاؤ وی کو ’ناپسندیدہ شخصیت‘ قرار دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔اس کے جواب …

مزید پڑھیں »

کینیڈین حکومت نے چینی سفارکار کو ملک بدر کردیا

اوٹاوا: کینیڈا میں چینی سفارت کار ژاؤ وی کو مبینہ طور پر اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے الزام میں ملک بدر کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفارتکار کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ مائیکل چونگ پر تنقید کرنے اور ہانگ کانگ میں ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کا الزام تھا جس پر کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی کیانگ کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے چینی ہم منصب کے اس اعلیٰ …

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کے ساتھ فوجی تعلقات میں وسعت کا خواہاں

بیجنگ:چین کے وائس چیئرمین آف سینٹرل ملٹری کمیشن نے کہا ہے کہ چین چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ فوجی تعلقات مزید گہرے اور وسیع ہوں اور علاقائی امن و استحکام کی مشترکہ طور پر حفاظت کریں۔ رپورٹ کے مطابق غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز نے چین کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ ژینگ یوشیا نے ان خیالات کا اظہار چیف …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، روس جنگ پر تبادلہ خیال

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روس جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پر بات کی اور روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئے عالمی برادری اقدامات کرے،چین

بیجنگ:چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مذاکرات پر زوردیتے ہوئے کہا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کیلئےعالمی برادری اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں چین کےمستقل مندوب ژانگ جون نے کہاعالمی برادری دو ریاستی حل کو آگے بڑھانے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کرے۔چین سہولت فراہم کرنے کیلئےتیارہے۔ سعودی عرب اورایران نے حال ہی میں بات چیت کے ذریعےسفارتی تعلقات …

مزید پڑھیں »

چین اور روس کا باہمی تجارت ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی میں کرنے کا اعلان

ماسکو: تجارت کے میدان میں چین اور روس نے امریکی ڈالر کو آؤٹ کر دیا، دونوں عالمی طاقتوں نے ڈالر کو خیر باد کہتے ہوئے 70 فیصد باہمی تجارت کو مقامی کرنسی پر منتقل کر دیا ہے۔روسی وزیر خزانہ انتون سلوانوف نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ چین کے ساتھ باہمی تجارت کو یوآن اور روبل پر منتقل …

مزید پڑھیں »

چین کا پاکستان کی مسلسل حمایت کی یقین دہانی کا اعلان

اسلام آباد: چین نے پاکستان کی مسلسل غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو نے منگل کو خزانہ ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر …

مزید پڑھیں »

چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے:پینٹاگون

واشنگٹن:پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ایک خفیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ چینی فوج ایک جدید جاسوس ڈرون یونٹ تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کے ڈرون آواز کی رفتار سے تین گنا زیادہ تیز چلتے ہیں۔ واشنگٹن …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں: چین

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ کِن گینگ نے اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں کو بتایا کہ چین اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خراجہ کِن گینگ نے کہا ہے کہ چین اسرائیل اور فلسطین دونوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ سیاسی …

مزید پڑھیں »