ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

روس کی مدد ، امریکا نے چین کو خبردار کردیا

میونخ :امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چینی ہم منصب کو نتائج سے خبردار کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میونخ میں جاری بین الاقوامی سلامتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر امریکی وزیر خارجہ اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ خبر ایجنسی …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 10 سالوں میں ہم ایران کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر رہے ہیں، چین

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے گہرے ہونے کو ایرانی صدر کے دورہ چین کے اہم نتائج میں سے ایک قرار دیا۔ چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے تہران اور بیجنگ کے درمیان غیر ملکی تجارت کے حجم میں اضافہ ہو رہا ہے۔چینی وزارت تجارت کے ترجمان شو جوتینگ نے …

مزید پڑھیں »

چینی ٹیکنالوجی کمپنی کے ارب پتی چیئرمین لاپتا

بیجنگ:چین کے سرمایہ کاری بینک چائنا رینیسنس کے ارب پتی چیئرمین گزشتہ دو دنوں سے لاپتا ہیں جس کی وجہ سے کمپنی کے حصص گرنے لگنے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سرمایہ کاری بینک چین رینیسنس نے کہا ہے کہ کمپنی کے ارب پتی چیئرمین باؤ فین لاپتا ہوگئے ہیں جس کے بعد ہانگ کانگ …

مزید پڑھیں »

چین کے صدر شی جن پنگ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے

تہران:ایران کے ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عوامی جمہوریہ چین نے آیت اللہ رئیسی کے دورہ چین کے اختتام ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں بنیادی مفادات سے متعلق مسائل کی بھرپور حمایت اور ایک دوسرے کی قومی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ مذکورہ …

مزید پڑھیں »

چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت نے دو بڑی امریکی فوجی صنعتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رائٹرز نے خبر دی ہے کہ چین کی وزارت تجارت نے امریکہ کی دو بڑی فوجی کمپنیوں پر تائیوان کو فوجی ہتھیار فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بلیک لسٹ کردیا ہے۔ چین کی وزارت تجارت نے جمعرات کو ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کے تعلقات مغرب سے متاثر نہیں ہیں: چائنہ ڈیلی

بیجنگ:چینی کے سرکاری اخبار چائنہ ڈیلی نے آج بروز بدھ کو اپنے اداریہ میں ایرانی صدر کے دورہ بیجنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعلقات مغرب سے متاثر نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق، چائنہ ڈیلی نے اپنے اداریہ میں مزید کہا کہ منگل سے جمعرات تک سید ابراہیم رئیسی کے چین کے دورے پر مغربی …

مزید پڑھیں »

چین کو ایران کے راستے سے یورپ سے منسلک کرنے کا منصوبہ

تہران:ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے چینی وزیر برائے نقل و حمل کے امور سے ایک ملاقات میں چین کو ایران کے راستے یورپ سے منسک کرنے کے لیے "ون بیلٹ، ون روڈ انیشیٹو” کے فریم ورک میں شاہراہ ریشم کی جنوبی شاخ کو مضبوط اور ترقی دینے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ضروری منصوبہ بندی …

مزید پڑھیں »

مغرب کو ایران و چین کے بڑھتے تعلقات پر تشویش

بیجنگ:تہران اور بیجنگ کی دوستی اور مستحکم تعلقات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی میں مؤثر ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔ گزشتہ روز ایران کے صدر اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ پہنچے۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے …

مزید پڑھیں »

صدر رئیسی کے دورہ چین سے ایران-چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی، گلوبل ٹائمز

بیجنگ:گلوبل ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی۔ چین کے گلوبل ٹائمز اخبار نے ایرانی صدر کے دورہ بیجنگ کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کے روز …

مزید پڑھیں »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی چین آمد؛ صدر شی جنپنگ سے ملاقات

بیجنگ: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی مالیاتی وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں انھوں نے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی جس میں جوہری توانائی اور یوکرین جنگ سمیت اہم عالمی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چین کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ملک میں 20 سال بعد پہلے ایرانی صدر کا دورہ ہے۔ صدر …

مزید پڑھیں »