جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

امریکا کا چین پر مشتبہ جاسوس غبارے سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام

نیو یارک :امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی فضا میں پرواز کرنے والے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو ٹریک کررہا ہے مگر حفاظتی وجوہات کے باعث اسے نہ گرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پینٹاگون کے حکام نے بتایا کہ چند دن قبل امریکی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد سے اس غبارے پر نظر رکھی …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مشتبہ گیس غبارے کی پرواز کا الزام ، چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ :  امریکا میں چین کےمشتبہ جاسوس غبارے کی موجودگی کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس نے امریکی فضا میں پرواز کرنےوالے چینی جاسوس غبارے کا سراغ لگایا ہے۔اس حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

روس کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں:چین

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ نے شمالی امریکہ کے کچھ حصوں پر ملک کے جاسوس غبارے دیکھنے کے دعوے کے جواب میں اعلان کیا کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے جبکہ یہ کہتے ہوئے کہ وہ اس معاملے سے لاعلم ہے۔ الجزیرہ کے مطابق، چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا: ہم بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے …

مزید پڑھیں »

چین کی جانب سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

بیجنگ: چین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کے عقائد اور مذہبی جذبات کا احترام کیا جانا چاہیے۔وزارت خا رجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مذہبی عقیدے کی آزادی کا احترام بین الاقوامی برادری کا عمومی اتفاق رائے ہے اور مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ جنگ کو ہوا دے رہا یوکرائن کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی روکے : چین

بیجنگ: چین نے یوکرائن بحران کے سیاسی حل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس یوکرائن جنگ کو ہوا دے رہا ہے اور کہا ہے کہ امریکا یوکرائن کو ہتھیاروں کی فراہمی روکے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماﺅ ننگ نے بیجنگ میں نیوز کانفرنس …

مزید پڑھیں »

چین: محدود بچوں کی پیدائش پر پابندی ختم

بیجنگ:چین میں والدین کو مرضی کے مطابق بچوں کی پیدائش بڑھانے کی اجازت مل گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اجازت گزشتہ سال پہلی بار چین کی آبادی میں کمی کے تناسب میں سامنے آئی ہے، اسی لیے گرتی شرح پیدائش پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے والدین پر محدود بچوں کی پیدائش کی پابندی …

مزید پڑھیں »

عنقریب امریکہ اور چین میں جنگ کے امکانات ہیں: امریکی جنرل

ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔ سینئر امریکی جنرل نے 2025 تک امریکہ اور چین کے درمیان جنگ کے امکان کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔امریکی فضائیہ کے ایک جنرل نے پیشنگوئی کی ہے کہ چین دو سال سے بھی کم عرصے میں امریکی فوج کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکی فضائیہ کا چینی نژاد ملازم چین کا جاسوس نکلا

واشنگٹن:امریکی فضائیہ میں کام کرنے والے ایک چینی نژاد انجنئیر کو فضائیہ کے راز چین کو دینے کے الزام میں 8 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق ایک چینی انجینئر کوامریکہ میں جاسوسی کے الزام میں آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، جس نے ہوابازی کے تجارتی راز چین کو …

مزید پڑھیں »

چین لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کے ساتھ ملکر امن و ترقی کو فروغ دینے کا خواہاں

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک کے ساتھ ملکر عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے اور بہتر مستقبل کے لئے کام جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی (سی ایل اے سی ایس) کا ساتواں سربراہی اجلاس ارجنٹائن …

مزید پڑھیں »

چین کے سامنےبھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں

نئی دہلی:ہر روز بڑھکیں مارنے والی بھارتی فوج چین سے ملحقہ کئی سرحدی علاقوں میں پسپا پوگئی ہے اور اس کی تاویل یہ گھڑا جارہا ہے کہ اس سے انہوں نے بھارتی سرزمین نہیں کھوئی۔چین سے ملحقہ علاقے لداخ کے ایک اعلیٰ پولیس افسر پی ڈی نتیا نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت نے علاقے میں 65 …

مزید پڑھیں »