جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

چین میں کورونا سے ایک ہفتے میں 13 ہزار اموات

بیجنگ: چین میں 13 جنوری سے 19 جنوری کے درمیان کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہزار ہوگئی جب کہ یہ صرف وہ اموات ہیں جو اسپتالوں میں ہوئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں کورونا سے 60 ہزار اموات کی تصدیق کی گئی تھی جب کہ صرف جنوری میں ایک ہفتے کے دوران …

مزید پڑھیں »

انڈین سرحد کے قریب چینی ڈیم کی تعمیر، ’تعلقات مزید کشیدہ

نئی دہلی:انڈیا کے ساتھ سرحد کے قریب دریائے گنگا کی شاخ پر چین ایک نیا ڈیم تعمیر کر رہا ہے جس سے زیریں علاقوں میں پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کیا جا سکے گا۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ڈیم کی تعمیر کا انکشاف سیٹلائٹ امیجز کے ذریعے ایسے وقت پر ہوا ہے جب کچھ عرصہ پہلے ہی چین نے …

مزید پڑھیں »

چین کی آباد ی میں 60 سال بعد کمی

بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش کم ہوگئی۔ بیجنگ کے نیشنل بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق 2022 کے آخر تک چین کی مجموعی آبادی ایک ارب 41 …

مزید پڑھیں »

ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ

قاہرہ:مصر کا دورہ کرنے والے چینی وزیرخارجہ نے صیہونی ریاست سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اورخصوصا قدس میں حالات خراب کرنے والے اقدامات روک دے۔ اسپوتنک نیوز کے مطابق چینی وزیرخارجہ کین گانگ نے مصر دورے کے دوران مصری وزیرخارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ قاہرہ …

مزید پڑھیں »

چین؛ ایک ماہ میں کورونا سے ہلاکتیں 60 ہزار ہوگئیں

بیجنگ: چین میں کورونا کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور صرف ایک ماہ میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے سرکاری اسپتالوں میں 8 دسمبر 2022 سے 12 جنوری 2023 تک کورونا سے 59 ہزار 938 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ تاہم پرائیوٹ اسپتالوں …

مزید پڑھیں »

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی

نئی دہلی: بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی جاری ہے اور چین نے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ بھی کردیا ہے۔بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعرات کے روز بتایا کہ ریاست اروناچل پردیش کے قریب سرحد پر چینی فوج کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جس پر ہم گہرے نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی مزید بڑھ گئی

نئی دہلی: بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی جاری ہے اور چین نے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ بھی کردیا ہے۔بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعرات کے روز بتایا کہ ریاست اروناچل پردیش کے قریب سرحد پر چینی فوج کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جس پر ہم گہرے نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

کورونا پابندیاں : چین نے جاپان اور جنوبی کوریا کیلئے ویزوں کا اجراء معطل کردیا

بیجنگ : چین کی جانب سے کورونا سفری پابندیوں کیخلاف ردعمل کے طور پر جنوبی کوریا اور جاپان کیلئے مختصر مدت (شارٹ ٹرم ) ویزوں کا اجراء معطل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے جنوبی کوریا میں چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورین اور جاپانی شہریوں کیلئے شارٹ ٹرم ویزے جاری نہیں کیے جارہے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

تائیوان کے قریب چین کی ایک ماہ میں دوسری مرتبہ فوجی مشقیں

بیجنگ: چین کی فوج نے ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ تائیوان کے گرد فوجی مشقیں کیں جن میں زمینی اور سمندری حملوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی افواج نے تائیوان کے ارد گرد سمندر اور فضائی حدود میں مشترکہ جنگی …

مزید پڑھیں »

چین نے تین سال بعد سرحدیں کھول دیں؛ قرنطینہ کی شرط ختم

بیجنگ: چین نے کووڈ لاک ڈاؤن کے باعث تین سال سے بند اپنی سرحدیں بین الااقوامی مسافروں کے لیے دوبارہ کھول دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے مارچ 2020 میں سفری پابندیاں عائد کردی تھیں اور کورونا کے باعث سرحدیں بند کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا تاہم بعد میں سرحدیں بند کرنے والے ممالک نے تو …

مزید پڑھیں »