ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

چین کا ہر مشکل وقت میں روس کا ساتھ دینے کا عزم

ماسکو : چین نے مغربی ممالک کی جانب سے روس کو درپیش خطرات کے پیش نظر روس کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعادہ کیا ہے۔چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور نیٹو مل کر روس کو کونے میں دھکیلنے کی سازش رہے ہیں اور فوجی اتحاد میں تیزی کے ساتھ ساتھ یوکرین کی بھرپور حمایت بھی جاری ہے۔ …

مزید پڑھیں »

تائیوان کی چین سے دھمکیاں روکنے اور مذاکرات کی میز پر آنے کی درخواست

تائی پے:بیجنگ اور تائی پے کے درمیان کشیدگی میں اضافے اور چینی آئین میں تائیوان کی کسی بھی علیحدگی پسندی کا مقابلہ کرنے کی شمولیت کے ساتھ، اس جزیرے کے حکام نے مذاکرات کی زبان استعمال کرنے کی کوشش کی۔ تائیوان کی مین لینڈ افیئرز کونسل کے وزیر چیو تائی سان نے آج (جمعہ) چین سے کہا کہ وہ جزیرے …

مزید پڑھیں »

بیجنگ تہران پر یورپی یونین کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے:ترجمان وانگ وین

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ سے ہٹ کر تہران پر یورپی یونین کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اپنی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایران کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ پابندیوں …

مزید پڑھیں »

شی جن پنگ مسلسل تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب

بیجنگ:چین میں برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی نے شی جن پنگ کو مزید پانچ سالہ مدت کے لیے اپنا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا ہے۔چین میں کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے، اسی عہدے پر موجود شخص ہی ملک کا صدر اور چینی افواج کا سربراہ ہوتا ہے۔ شی جن پنگ کی کی تقرری …

مزید پڑھیں »

چین؛آئین میں تبدیلیاں،شی جن پنگ کی تیسری بار صدر منتخب ہونے کی راہ ہموار

بیجنگ: چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے بھی منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کا ایک ہفتے سے جاری رہنے والا اہم اجلاس ڈرامائی انداز میں اختتام پذیر ہوگیا جس میں صدر …

مزید پڑھیں »

چین میں سابق صدر سے ناروا سلوک:پارٹی کے اجلاس سے زبردستی نکال دیا گیا

بیجنگ: چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صدر ہوجن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے سابق صدر ہوجن تاؤ کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس میں شریک تھے۔ وہ چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے ہوئے تھے۔ اس دوران کچھ لوگ آئے اور سابق …

مزید پڑھیں »

ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل چین نے پاکستان کے خلاف بھارتی ہتھکنڈے ناکام بنا دیے

نیویارک:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اہم اجلاس سے چند روز قبل چین نے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بدنام کرنے کے بھارتی ہتھکنڈے کو ناکام بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق سنگاپور کی 2 سالہ صدارت کے تحت ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 20 اور 21 اکتوبر کو پیرس میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں ایف اے ٹی …

مزید پڑھیں »

چین نے فضائی برتری کیلئے برطانوی رائل ایئرفورس کے30 سابق پائلٹوں کو بھرتی کرلیا

بیجنگ:چین نے مغرب پر فضائی برتری کیلئے برطانوی رائل ایئرفورس کے 30 سابق پائلٹوں کو بھرتی کر لیا۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے چین نے ریٹائرڈ فوجی پائلٹوں کو ماہانہ دو لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ کے لگ بھگ بھاری تنخواہ کا لالچ دے کر بھرتی کیا، اس معاملے میں برطانیہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں کیونکہ اس میں کسی قانون …

مزید پڑھیں »

تائیوان پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتے ہیں، چین

بیجنگ:چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین مجبوری میں آخری حربے کے طور پر تائیوان پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے، حالانکہ پرامن اتحاد اس کا پہلا انتخاب ہے۔ سن ژیلی نے ہفتہ کو بیجنگ میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ چین اور تائیوان کا دوبارہ اتحاد تائیوان کے ہم وطنوں …

مزید پڑھیں »

چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ

واشنگٹن: چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاؤس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے، دستاویز کے مطابق امریکی خارجہ پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی، چین موجودہ عالمی نظام کے لئے سب سے بڑا …

مزید پڑھیں »