ہفتہ , 20 اپریل 2024

چین

اسرائیل-حماس تنازع: مشرق وسطیٰ میں استحکام کیلئے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے مصر کے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں ’مزید استحکام‘ لانے کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید رکھتا ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے ’سی سی ٹی وی‘ نے بتایا کہ شی جن پنگ نے بیجنگ میں …

مزید پڑھیں »

حماس اسرائیل جنگ: چینی سفیر اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کا دورہ کرینگے

بیجنگ :  چین کے سفیر ژائی جون اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خطےکا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے چینی نمائندے ژائی جون نے میڈیا کو بتایا کہ جنگ بندی، شہریوں کے تحفظ، کشیدگی میں کمی پر مذاکرات ہوں گے اور تمام فریقوں کے ساتھ ہم آہنگی کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ اُن کا …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، چین

بیجنگ:ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلفونک ملاقات کے دوران چینی وزیرخارجہ نے تاکید کی کہ بیجنگ فلسطینیوں کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور فلسطین سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق وانگ یی نے ایرانی ہم منصب عبداللہیان …

مزید پڑھیں »

امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ سے رابطے کے دوران چینی وزیر خارجہ نے فوری بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بین الاقوامی قوانین …

مزید پڑھیں »

سی پیک کی کامیابی یقینی بنانے کیلئے پُر عزم ہیں: نگران وزیر اعظم

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعظم نے صدر شی جن پنگ کے وژن اور قیادت کی تعریف کی۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان قابل اعتماد دوست کے طور پر منفرد تعلقات ہیں، وزیراعظم نے دونوں ممالک کے …

مزید پڑھیں »

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت میں اضافے پر گہری تشویش ہے ، چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر جنگ بندی کریں ۔چینی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ فلسطین …

مزید پڑھیں »

چین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ برطانوی رپورٹ

بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ شنگھائی کے شمال میں شانڈونگ صوبے کے قریب …

مزید پڑھیں »

چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

نئی دہلی: مودی سرکار کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافیوں کا جینا مشکل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو اجاگر اور تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافیوں اور میڈیا ہاؤس پر چھاپے مارے گئے اور کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز تحویل میں لے لیے گئے۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی اقدامات کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: چین

بیجنگ:چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بیجنگ کے خلاف امریکی اقدامات کا ٹھوس جواب دیا جائے گا۔چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ووچیان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ چین کے تعلقات مختلف مسائل و مشکلات سےدوچار ہیں اور امریکہ نے چينی سرحدوں کے قریب اپنی مشترکہ افواج روانہ کی ہیں تاکہ علاقے میں بحران و بدامنی …

مزید پڑھیں »

صدر شی جن پنگ کی چین ، جاپان اور جنوبی کوریا سربراہ اجلاس کی بحالی کیلئے حمایت

بیجنگ :چین کے صدر شی جِن پِنگ نے جنوبی کوریا کے وزیرِ اعظم کو بتایا ہے کہ وہ کسی مناسب وقت پر چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے سالانہ سربراہی اجلاسوں کا انعقاد دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریائی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ …

مزید پڑھیں »