جمعرات , 18 اپریل 2024

چین

بیجنگ ہمیشہ دمشق کے ساتھ کھڑا رہے گا:چینی صدر کی بشارالاسد سے گفتگو

بیجنگ:شام کے صدر بشار الاسد، جو کل پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر چین پہنچے تھے، نے آج ہانگژو میں اپنے چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) کے مطابق اس ملاقات میں دونوں فریقین نے شام کی صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

تائیوان پر حملہ اسٹریٹجک غلطی ہوگی، امریکہ کی چین کو وارننگ

واشنگٹن:امریکی فوج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ نے چین کے مقابلے میں تائیوان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دوطرفہ معاہدے پر واشنگٹن کی پابندی کا عزم دہرایا ہے۔ امریکی مسلح افواج کے جوائنٹ کمیشن کے سربراہ مارک میلی نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان معاہدے پر واشنگٹن کی پایبندی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک تائیوان …

مزید پڑھیں »

تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ریڈلائن ہے : چین

بیجنگ :چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ چین اور امریکا کے تعلقات میں پہلی ناقابل تسخیر ریڈلائن ہے۔چینی میڈ یا کے مطابق کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ امورِ خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ …

مزید پڑھیں »

جرمن وزیر خارجہ نے چین کے صدر کو ‘ڈکٹیٹر’ قرار دیا

برلن: جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ‘ڈکٹیٹر’ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کیساتھ انٹرویو میں جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے نے روس ۔ یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات کے بارے میں کہا کہ برلن "یوکرین کی حمایت کرے گا چاہے وہ کچھ بھی کرے۔” انہوں نے کہا کہ "اگر …

مزید پڑھیں »

چین نے امریکی اسلحہ ساز ادارے لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں لگا دیں

بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کی حمایت کے جواب میں امریکہ کی دو اسلحہ ساز کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ایسنا کی رپورٹ کے مطابق چین نے دو امریکی اسلحہ ساز اداروں نارتہروپ گرومان اور لاک ہیڈ مارٹین پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کمپنیاں تائیوان …

مزید پڑھیں »

چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ

بیجنگ:چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ایک سینئر امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع کے منظر عام پر نہ آنے پر سوال کیا ہے؟یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ انہیں بدعنوانی کے کسی مقدمے میں سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے۔ فی الحال اس حوالے …

مزید پڑھیں »

ہم یوکرین کے بحران کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں:چینی سفارت کار

ماسکو:روس میں چینی سفیر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک یوکرین کے بحران کے حل میں مدد کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔روس میں چین کے سفیر "«جانگ هانهوا»” نے مزید کہا: "چین یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ایک معروضی اور غیر جانبدارانہ موقف رکھتا ہے، جس کی، ان کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

چین کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین کو عمر قید کی سزا

بیجنگ: چین کی سب سے بڑی لائف انشورنس کمپنی کے سابق چیئرمین وانگ بن کو بدعنوانی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔عدالت نے 64 سالہ وانگ کو 44 ملین ڈالر مالیت کی رشوت لینے اور 7.8 ملین ڈالر کے بیرون ملک ڈپازٹس کو چھپانے کے جرم میں سزا سنائی جبکہ انہیں پیرول بھی فراہم نہیں کیا جائے …

مزید پڑھیں »

چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کابل:افغانستان میں چین کے نئے سفیر نے اپنی اسناد طالبان حکام کے حوالے کر دیں، اس طرح طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد چین افغانستان میں نیا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ افغانستان میں چین کے نئے سفیر نے کابل میں طالبان حکام کو اپنی اسناد پیش کیں، اس طرح چین افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد …

مزید پڑھیں »

طالبان دورمیں چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کراچی: طالبان کے زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد چین افغانستان کے لیے سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔چینی سفیر نے کابل میں منعقدہ تقریب میں اپنی سفارتی اسناد قائم مقام وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کیں جس کے بعد چین طالبان کے دور میں افغانستان میں سفیر بھیجنے والا دنیا کا اولین ملک بن گیا۔افغان وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »