جمعہ , 19 اپریل 2024

چین

چین : ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکے سے 31 افراد ہلاک

بیجنگ : چین کے شمال مغربی علاقے ننگزیا میں ایک ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکے سے 31 افراد ہلاک ہو گئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق ننگزیا کے دارالحکومت ینچوان میں ایک ریسٹورنٹ کے اندر مائع پٹرولیم گیس کے سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ ژنہوا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا جوبائیڈن پر شدید ردعمل

بیجنگ:ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی صدرکا بیان بنیادی حقائق، سفارتی پروٹوکول اور چین کے سیاسی وقارکی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی صدرکو ڈکٹیٹرقرار …

مزید پڑھیں »

کیوبا کا چین کے ساتھ مل کر مشترکہ فوجی چھاؤنی بنانے پر اتفاق

واشنگٹن:امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جو کیوبا میں بنائی جائے گی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور کیوبا نے کیوبا کے اندر ایک مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے کیا ہے اور اس سے چینی افواج امریکی سرزمین کے …

مزید پڑھیں »

امریکا اور چین کا تنازعے کے خاتمے اور تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کے خاتمے کے لیے تعلقات کی بحالی اور استحکام پر اتفاق کیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن گزشتہ روز دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے تھے اور آج چینی صدر شی جنپنگ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ :امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے 2 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے تعلقات کو بحال کرنا ہے ، اس دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ چینی ہم منصب چن گینگ، اعلیٰ سفارت کار سمیت ممکنہ طور پر صدر شی جن پنگ سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

چینی صدر کا فلسطینیوں کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات قائم کرنے کا اعلان

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین، فلسطینیوں کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات قائم کرے گا جو دوطرفہ تعلقات کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔محمود عباس، چینی صدر اور وزیراعظم سے بات چیت کیلئے پیر کو بیجنگ پہنچے تھے، دونوں فریق تعلقات کو بڑھانے اور فلسطین، اسرائیل تعلقات کو درپیش دیرینہ چیلنجز کو حل …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے چین کا تین نکاتی منصوبہ

بیجنگ:چینی سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) نے اطلاع دی ہے کہ صدر شی جن پنگ نے بدھ کے روز فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے ایک مجوزہ منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق اس ملک کے صدر نے محمود عباس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین کا دورہ کرینگے

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی ۔ امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات فروری میں شیڈول تھی جو معطل کردی گئی تھی ، اکتوبر 2018 کے بعد امریکی سیکریٹری …

مزید پڑھیں »

تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان

بیجنگ:چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تائیوان کی وزارت دفاع نے بدھ کے روز کہا ہے کہ تائیوان کے اطراف میں چین کے بارہ جنگی طیاروں اور چار جنگی بحری جہازوں کا مشاہدہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ چین کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ چن گینگ نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو پیغام دیا ہے کہ واشنگٹن ان کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے اور چین کے مفادات کا احترام رکھے۔چین کے وزیر خارجہ چن گینگ نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو پیغام دیا ہے کہ واشنگٹن ان کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے …

مزید پڑھیں »