بدھ , 20 اکتوبر 2021

عالمی خبریں

امریکا نے پابندیاں نہ ہٹائیں تو نئی سمت اختیار کر سکتے ہیں: سربراہ شمالی کوریا

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے بدلے وعدے پورے کئے جائیں ورنہ شمالی کوریا اپنی سمت بدل سکتا ہے۔ نئے سال کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا کہ اگر امریکا نے ان کے ملک کے …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں چاقو حملے سے پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں چاقو حملے سے پولیس افسر سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق ایک خاتون اور مرد کے علاوہ نشانہ بننے والے پولیس اہلکار کو چاقو کی ضربوں سے شدید زخم آئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔ مانچسٹر کے وکٹوریہ سٹیشن پر چاقو بردار شخص …

مزید پڑھیں »

2018 میں 375 کشمیری شہید، بھارتی فوج مظالم میں اسرائیل سے بھی آگے نکل گئی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے سال 2018 میں بھی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھا جس میں 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، سال 2018 میں اسرائیلی فوج نے 312 فلسطینیوں کی جان لی لیکن بھارت ظلم و بربریت میں اس سے بھی …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے مقابلے میں شام کی حمایت جاری رکھیں گے، روسی صدر کا پیغام

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر پوتن نے دشمنوں اور دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے شام کے صدر بشار اسد کے نام نئے عیسوی سال کی مناسبت سے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو دہشت گردی کے مقابلے میں شامی عوام اور حکومت کی …

مزید پڑھیں »

فلپائن : ہلاکت خیز طوفان اور سیلاب میں 68 افراد ہلاک

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں طوفان اور سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ہلاکت خیز طوفان کے ساتھ بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ لینڈ سلائیڈنگ، درختوں کے گرنے اور سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے واقعات میں 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ موسمی …

مزید پڑھیں »

جاسوسی کا الزام، روس میں امریکی شہری گرفتار

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں جاسوسی کے شبے میں امریکی شہری کو حراست میں لے لیا گیا، مشتبہ شخص کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔روسی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پال ویلن نامی شخص کو اٹھائیس دسمبر کو حراست میں لیا گیا جب وہ جاسوسی کے مشن پر تھا۔ سیکیورٹی ادارے نے گرفتار امریکی شخص کے خلاف آرٹیکل 276 …

مزید پڑھیں »