ہفتہ , 20 اپریل 2024

عالمی خبریں

اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی : بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی۔سلامی کونسل میں قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 12 ووٹ پڑے، امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ محصور شہریوں تک …

مزید پڑھیں »

غزہ میں استعمال ہونے والا گولہ بارود امریکا مہیا کر رہا ہے: بلوم برگ کا انکشاف

نیویارک:امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا بڑی خاموشی اور راز داری سے اسرائیل کو جنگی ساز و سامان دے رہا ہے۔بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں میں استعمال ہونے والا گولہ بارود امریکا مہیا کر رہا ہے، اسرائیل نے پینٹاگون کو 155 ایم ایم گولے، نائٹ ویژن ڈیوائسز اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی :جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ دو ریاستی حل ہی اسرائیل-فلسطین تنازع کا واحد حل ہے اور غزہ پر قبضہ ایک غلطی ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں حماس کے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ امریکا پہنچ گئے

بیجنگ: چائنہ کے صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن کی دورے کی دعوت پر امریکا پہنچنے والے چینی صدر سان فرانسسکو میں 30 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدر شی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر بائیڈن کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر

واشنگٹن:امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کے خلاف غزہ میں "اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے” پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہری آزادیوں کے گروپ کی ویب سائٹ پر ایک بیان کے مطابق نیویارک میں …

مزید پڑھیں »

غزہ کے حوالے سے امریکی وزارت خارجہ میں اختلافات، سی این این کا انکشاف

واشنگٹن:وزارت خارجہ کے متعدد اراکین غزہ میں سویلین کے قتل عام اور صدر جوبائیڈن کی پالیسی پر شدید اعتراضات رکھتے ہیں۔امریکی چینل سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ میں غزہ میں صہیونی حکومت کی طرف سے ہونے والے وحشیانہ حملوں کے بارے میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ چینل کے مطابق وزیرخارجہ بلینکن نے ایک …

مزید پڑھیں »

روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا

ماسکو:روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔ روس کی ہنگامی امور کی وزارت نے کہاکہ 60 سے زائد روسی پاسپورٹ کے حامل افراد رفح راہداری کے راستے مصر منتقل ہو گئے ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق روس کے 1000 کے قریب شہریوں نے غزہ سے انخلا کی خواہش ظاہر کی ہے۔  

مزید پڑھیں »

غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے، پوپ فرانسس

پیرس:عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیاروں کو روکو، یہ کبھی امن نہیں لاتے، تنازع پھیلنا نہیں چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہوگیا بھائیوں بس بہت ہوگیا۔ غزہ میں زخمیوں کی دیکھ بھال فوری ہونی چاہیے۔ پوپ فرانسس نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ

برسلز: پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔برسلز پریس کلب میں پاکستان سمیت او آئی سی ممالک سے تعلق رکھنے والے 20 سفیروں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اجتماعی پریس کانفرنس کی ہے جس میں اسرائیل کو جنگی جرائم کی وجہ سے مجرم قرار دینے کا مطالبہ …

مزید پڑھیں »