ہفتہ , 20 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 10500 روپے کی بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ کے نرخ 10 ہزار 500 روپے مزید کم ہوگئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر گھٹ کر 1926 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی …

مزید پڑھیں »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید کم ہوئی، گزشتہ روز اوپن قیمت میں بارہ روپے کمی ہوئی تھی …

مزید پڑھیں »

چینی کی قیمت 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی: اتوار کو بلوچستان کی خوردہ منڈیوں میں چینی کی قیمتیں 220 روپے فی کلو گرام کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں چینی جس کی قیمت 200 روپے فی کلو تھی غیر متوقع طور پر 20 روپے فی کلو اضافے سے 220 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبے میں …

مزید پڑھیں »

تہران اور اسلام آباد کا آزاد تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عزم

اسلام آباد: اسٹریٹجک تجارتی تعاون کے فروغ اور تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے تہران اور اسلام آباد کے عملی اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے، پاکستانی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران اور پاکستان نے فری ٹریڈ معاہدہ (FTA) کی شکل میں مذاکرات کی بحالی کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کے اخبار …

مزید پڑھیں »

ساڑھے 700 ارب کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

لاہور: پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا جب کہ ساڑھے 7سو ارب روپے کے قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔ پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی مختلف ایئرپورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں …

مزید پڑھیں »

سینیٹ قائمہ کمیٹی، نیپرا کو بجلی مہنگی نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیپرا کو بجلی مہنگی نہ کرنے کی ہدایت کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ نے400 یونٹ تک بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش کردی، اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ لوگ سول بغاوت کی طرف جا رہے ہیں، حکومت کو عوامی بے چینی اور اضطراب کا ادراک نہیں، نگران …

مزید پڑھیں »

پیئر کے نام سے موسوم پاک ایران مشترکہ سرمایہ کار کمپنی کے نئے دفتر کا افتتاحی

کراچی:پیئر کے نام سے موسوم پاک ایران مشترکہ سرمایہ کار کمپنی کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں ایران کی فارن انوسٹیمنٹ کمپنی کے سی ای او رضا بخشی آنی کے علاوہ کراچی میں ایران کے کونسلر جنرل حسین نوریان، پیئر کے سی ای او عباس دانشور حکیمی اور پاکستانی تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ایران فارن انویسٹمنٹ کمپنی …

مزید پڑھیں »

نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

اسلام آباد: نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کر دی ہے اسی طرح ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر کے حساب سے پٹرولیم لیوی کردی گئی ہے۔ اس …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ سری لنکن روپے سے بھی نیچے

کراچی: نگران حکومت آنے کے بعد ڈالر قابو سے باہر ہو گیا، ڈالر اور غیر ملکی کرنسیوں کے سامنے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار ہے۔پاکستان روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مئی کے بعد پاکستانی روپے کی قدر سری لنکن روپے سے کم ہو گئی،ڈالر 320 سری لنکن روپے اور …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول …

مزید پڑھیں »