جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، آج پھر 54 ہزار کی حد عبور

لاہور:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جس کے باعث آج ایک بار پھر 54 ہزار کی حد عبور ہو گئی ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہی 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 54 ہزار 369 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد …

مزید پڑھیں »

سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی:اکتوبر 2023 کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.007 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال اکتوبر کی فروخت 4.253 ملین ٹن کی فروخت کے مقابلے میں 5.78فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2023میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.292ملین ٹن رہی جو اکتوبر 2022کی فروخت 3.890ملین ٹن …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

لاہور: پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لیے دو طرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا جبکہ کراچی اور کوئٹہ سے عمرہ کرایہ 79000 روپے علاوہ ٹیکس ہو گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ کرائے …

مزید پڑھیں »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث 587 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹاک مارکیٹ میں 587 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 53 ہزار 243 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا …

مزید پڑھیں »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، دسمبر کیلیے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے

نیویارک / نئی دہلی: نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر یا 1.57 فیصد گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔ امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ (اے پی آئی ) نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع دی ہے۔تجزیہ کاروں نے اس ہفتے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے لیے تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع ہو گئے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے مشن چیف ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ پہنچا، جہاں 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزے پر ٹیکنیکل سطح کے …

مزید پڑھیں »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

کراچی: اوگرا نے مائع قدرتی گیس ( ایل پی جی ) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( ا وگرا ) نے ماہ نومبر 2023کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کی …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا

اسلام آباد: نگران حکومت نے اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 3.82روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا …

مزید پڑھیں »

بجلی ایک روپے 30 پیسے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: ڈسکوز کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے30پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس کے نتیجے میں بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ کا بوجھ پڑ سکتا ہے۔ ڈسکوز کی درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کے اضافہ سے 280.47 روپے سے بڑھ کر 280.95 روپے پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت 1 روپے کے اضافے سے 281.50 روپے سے بڑھ کر 282.50 روپے پر …

مزید پڑھیں »