جمعرات , 25 اپریل 2024

کاروبار

نجی بینک ملازمین کا اکاؤنٹ ہولڈر سے فراڈ، کروڑوں ڈالر بیرون ملک منتقل کردیے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک ملازمین کی جانب سے رشتیدار بن کر اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے سے متعلق درخواست پر درخواستگزار کے وکیل کو نجی بینکوں کے جواب کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نجی بینک ملازمین کی …

مزید پڑھیں »

صارفین پر بوجھ ڈالنے کیلیے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی سمری تیار

اسلام ۤآباد :وزارت پیٹرولیم نے یکم اکتوبر سے صارفین پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے، جس میں پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

فی تولہ سونے کے نرخ 5500 روپے بڑھ گئے

کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی نرخ بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر بڑھ کر 1872ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 5500روپے بڑھ کر 205000روپے اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل حماس جنگ : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی

یروشلم:اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں اور لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 87 ڈالر 68 سینٹ پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد بین الاقوامی خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں …

مزید پڑھیں »

آٹے کی قیمت میں ستمبر کے دوران 14 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں آٹے کی قیمت میں ستمبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پر14 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرمیں ملک میں20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2819.53 روپے ریکارڈکی گئی جواگست کے مقابلہ میں 14 فیصدکم ہے۔اگست کے مہینے میں 20 کلو آٹے کی تھیلے کی اوسط قیمت 2823.53 روپے ریکارڈکی …

مزید پڑھیں »

سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

کراچی: ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر نے سولر پینل کی درآمدات کی آڑ میں اوورانوائسنگ اور منی لانڈرنگ مافیا کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 13 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کو بے نقاب کردیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر کراچی نے بعداز کسٹمز کلیئرنس آڈٹ کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے چین کیلیے برآمدات میں 5.16 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی چین کو اشیا اور خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال (24-2023) کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست (2023-24) کے دوران چین کو مجموعی طور پر 350.297 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی …

مزید پڑھیں »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہو کر 1811 ڈالر کی سطح پر آ گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اس کے برعکس فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2400 روپے …

مزید پڑھیں »

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کراچی: ڈالر کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، طلب گھٹنے اور سپلائی بڑھنے کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ بعد 284 روپے سے کم ہوگئے جبکہ اوپن ریٹ بھی گھٹ کر 284 روپے پر آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کے نرخ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں کی مالیت 64 ہزار ارب کی نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر مقامی قرضوں کا بوجھ 24 فیصد …

مزید پڑھیں »