ہفتہ , 20 اپریل 2024

breaking_news

دشمن کے ہر اقدام کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا: جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکا کو خلیج فارس میں ہر جارحانہ اقدام کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے جمعرات کو امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکیوں نے ایران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی تو سخت ترین جواب دیا جائے گا۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

امریکی نقل و حرکت کا ملک کی سیکورٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عراقی وزارت دفاع

عراق کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے چند فوجی اڈوں سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا عراق کی سیکورٹی اور داعش کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔عراق کے وزیر دفاع یحیی رسول نے کچھ فوجی چھاؤنیوں سے امریکی دہشتگردوں کے انخلاء کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی فوج نے ملک کو سیکورٹی …

مزید پڑھیں »

فرانس کے خریدے ہوئے ماسک امریکہ لے اڑا

فرانس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پیرس نے چین سے جو ماسک خریدے تھے، وہ امریکا لے اڑا ہے ۔رشا ٹوڈے کے مطابق فرانس کے علاقے، پروانس آلپ ، کوٹ ڈی زارو کے سربراہ رنو موسیلیئے نے بتایا ہے کہ فرانس کے آرڈر پر چین نے جو ماسک تیار کئے تھے، وہ امریکا اس وقت لے اڑا جب …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز نے مزید علاقے اپنے کنٹرول میں لئے

یمنی افواج نے شہر مارب کے شمال میں اہم فوجی مراکز اور علاقوں کو جارح اتحاد کے تسلط سے آزاد کرا لیا ہے۔یمن کے خبری ذرائع نے بتایا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضار فورس کے دستوں نے شہر مارب کے شمال میں، الخسف، البرش، قرن منصور، اور الاقشع نامی علاقوں اور متعدد فوجی مراکز کو جارح سعودی …

مزید پڑھیں »

بالآخر کورونا متاثرین کو امریکی جنگی بیڑے سے اتار لیا گیا

امریکا کے تھیوڈر روز ویلٹ جنگی بحری بیڑے کے عملے کے سبھی افراد کو کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب جزیرہ گوام میں اتار دیا گیا ۔مغربی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ تھیوڈر روز ویلٹ طیارہ بردار جنگی بیڑے کے عملے کو اتارنے کا فیصلہ، اس بیڑے کے کمانڈر برٹ کروزیر کی سخت تنقید کے بعد کیا گیا ہے۔کئی …

مزید پڑھیں »

کورونا نے ایک اور مشہور سائنس داں چھین لیا

دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں خطرناک اور جان لیوا بیماری ايچ آئی وی اور ایڈز کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقہ کی سائنس ڈان گپتا رام جی کا بھی کورونا وائرس جیسی علامت ظاہر ہونے کے بعد انتقال ہو گیا۔گپتا رام جی نے خاص طور پر افریقہ میں ايچ آئی وی …

مزید پڑھیں »

یمن میں شکست کے بعد سعودی اتحاد کی نئی سازش کا انکشاف،

یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات ضیف اللہ الشامی نے دار الحکومت صنعا اور دوسرے شہروں میں سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے کورونا وائرس سے آلودہ ماسک گرائے جانے کی بابت خبردار کرتے ہوئے میڈیا اور کارکنوں سے کہا کہ وہ اس خطرے کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کریں۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی فوجی اتحاد نے …

مزید پڑھیں »

عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)

تحریر: عظیم سبزواری تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی …

مزید پڑھیں »

ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ایرانی پارلیمنٹ  کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوویڈ-19 سے متعلق علی لاریجانی کا ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا۔رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اب قرنطینہ میں ہیں اور ان کا علاج ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے دھوکے اور فریب میں کوئی بھی نہیں آئے گا

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی بھی امریکہ کے جھوٹ، فریب اور دھوکے میں نہیں آئے گا۔اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے جمعرات کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ایک …

مزید پڑھیں »