ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

پارلیمنٹ کا یہ ہفتہ بھی مصروف ترین گزرے گا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوان تقریباً دو ماہ تک اجلاس میں رہتے ہوئے ایک مصروف ترین شیڈول مکمل کرنے کے بعد اب آئندہ روز سے ایک اور مصروف ترین ہفتے کا آغاز کریں گے جہاں کشمیر اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ جہاں قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو دوبارہ شروع ہونا …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ڈھائی لاکھ کے قریب کورونا مریض صحتیاب، فعال کیسز 25 ہزار رہ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ بے اثر ہوتا جارہا ہے اور ملک میں 2 لاکھ 80 ہزار 461 مصدقہ کیسز میں سے 2 لاکھ 49 ہزار 397 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5 ہزار 999 افراد کا انتقال بھی ہوا ہے۔ آج 4 اگست کی صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے مزید 180 …

مزید پڑھیں »

جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں کم سے کم 22 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں اب تک کم از کم 22 افراد ہلاک جبکہ 43 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کو حکام نے کہا کہ افغان جیل پر کیے گئے حملے کے دوران افغان سکیورٹی فورسز اور داعش دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم …

مزید پڑھیں »

ادلب میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری

دمشق: العالم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو ادلب کے شہر بنش کے اطراف میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کے ایک بڑے گودام پر بمباری کی اور اسے تباہ کردیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جبھۃ النصرہ کے ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کے گودام …

مزید پڑھیں »

خلیفہ حفتر کا ترک صدر کو لیبیا سے دور رہنے کا انتباہ

تریپولی: لیبیا میں سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ فوجی جنرل خلیفہ حفتر نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو خبـردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر اپنے فوجیوں کو لیبیا سے نکال لیں یا پھر مسلح تصادم کے لئے آمادہ ہوجائیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ وارننگ تریپولی میں گورنمنٹ آف نیشنل اکورڈ (جی این اے) کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنی برطرفی کا مطالبہ کرنے والوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ، درجنوں زخمی

زبوبا: غرب اردن میں صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔ القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق غاصب اور جابر صیہونی دہشتگرد جنین کے مغربی شہر زبوبا میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو اٹھا لے گئے۔ اس حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ صیہونی فوجیوں نے …

مزید پڑھیں »

شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

دمشق: شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج نے صوبۂ لاذقیہ کے شمال میں دہشتگردوں کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے انہیں کو پسپا ہونے پر مجبور …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار، ذاتی کنسلٹینسی خدمات سے روکنے کاحکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین وافسران کو نجی کاروبار، تجارتی معاملات اور ذاتی کنسلٹینسی خدمات فراہم کرنے کے کام سے فوری روک دیا گیا۔ اعلی سطح اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کے حکم پر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اپنی ہدایات میں کہاکہ جو سرکاری ملازمین احکامات کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے ان …

مزید پڑھیں »

ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ہماری منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔ وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت 5 اگست کےحوالے سے اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی سیکرٹری اطلاعات اکبردرانی اور اعلی عسکری حکام نے شرکت …

مزید پڑھیں »