ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

امریکی شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ 61 ویں روز بھی جاری

اسلام آباد: امریکی شہر پورٹ لینڈ اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے 61 ویں روز بھی جاری ہیں اور روز بہ روز ان میں شدت برھتی جارہی ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مشتعل مظاہرین صدر ٹرمپ کے بھیجے گئے وفاقی دستوں سے جھڑپیں کررہے ہیں اور صدر سے ان کو واپس …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی: دفاع اہل بیت اطہارعلیہم السلام میں خاتون رکن اسمبلی کی دھواں دار تقریر

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما کی "پنجاب تحفظ اسلام ایکٹ” کی شدید مذمت، ویڈیو ملاحظہ کیجئے ابلاغ نیوز نے تسنیم نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما خاتون ممبر قومی اسمبلی اور سینئر سیاستدان غلام بی بی بھروانہ جوجھنگ سے کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ احمد لدھیانوی کو شکست …

مزید پڑھیں »

چین: دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ: چین میں دنیا کے سب سے بڑے آبی طیارے کی سمندر کے اوپر پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی چین میں ایم فیبیس اے جی 600 نامی طیارے نے 31 منٹ میں آزمائشی پرواز مکمل کی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارے میں میری ٹائم سرچ اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دیامر میں ڈیم پروجیکٹ کا آغاز تو کردیا لیکن۔۔

حال ہی میں پاکستان نے جب اپنے شمال مغربی علاقے میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے آغاز کا اعلان کیا تو اس پر ملا جلا ردِعمل دیکھنے کو ملا۔دریائے سندھ پر کوئی 272 میٹر کی بلندی پر ہمالیہ کی ‘قاتل’ چوٹی نانگا پربت کے قریب تعمیر کیے جانے والے اس ڈیم کے حامیوں نے اس منصوبے کو پاکستان کو …

مزید پڑھیں »

امریکا میں طیارہ گھر پر جا گرا

واشنگٹن: امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گھر کے پچھلے حصے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 ماہ کی بچی سمیت تین افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست اوٹاہ میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ ایک گھر کے بیک …

مزید پڑھیں »

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

کابل: بڈگام باغ کے علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  دارالحکومت کابل میں بڈگام باغ کےعلاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں …

مزید پڑھیں »

ایرانی وفد یوکرائنی طیارہ حادثے سے متعلق مزید مذاکرات کیلئے کیف کا دورہ کرے گا

تہران: نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے حقوقی اور بین الاقوامی امور نے کہا کہ ایران میں مارگرائے گئے یوکرائنی طیارے کی ڈی کوڈینگ کا عمل آئندہ تین دنوں میں مکمل ہوگا اور ایرانی وفد اس حوالے سے مزید مذاکرات کیلئے 29 اور 30 جولائی کو کیف کا دورہ کرے گا۔اان خیالات کا اظہار "محسن بہاروند” نے منگل کے روز ارنا …

مزید پڑھیں »

بھارت نے چین کی مزید 47 ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ابلاغ نیوز نے این ڈی ٹی وی  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے گزشتہ ماہ 59 چینی ایپلی کیشنز کو بند کرنے کے بعد مزید 47 چینی ایپلی کیشنز پر پابندی …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا چینی مسلمانوں کے ساتھ بھیانک کھیل؛ جو وعدہ کیاتھا وہ توڑ دیا

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چین سے فرار ہو کر آنے والے یغور مسلمانوں کو واپس چینی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے لیکن اب وہ اپنا وعدہ توڑکر یغور مسلمانوں کو چینی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ترک صدر کے اس بھیانک کھیل پر مسلمانوں کے دل افسردہ ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز …

مزید پڑھیں »

ترکی کی جانب سے لیبیا میں نیا دفاعی میزائل سسٹم نصب

طرابلس: الوطیہ ایئر بیس لیبیا کے شمال مغرب میں واقع ہے جہاں پر ترکی ساختہ جدید میزائل سسٹم نصب ہوئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے تسنیم خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس ماہ کے اوائل میں ترکی نے لیبیا میں جدید ایس اے ایم میزائل سسٹم نصب کیا تھا تاہم صرف دو روز بعد ہی ایل …

مزید پڑھیں »