بدھ , 24 اپریل 2024

سرورق

کراچی: بھائیوں نے نو بیاہتا بہن اور بہنوئی کو کیوں قتل کیا؟ کہانی سامنے آگئی

کراچی: ناظم آباد میں بھائیوں نے حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بہن اور اس کے شوہر کو قتل کردیا۔ابلاغ نیوز جیو نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ناظم آباد میں گزشتہ رات نوبیاہتا جوڑے کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، لڑکی نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف ایک ادھیڑ عمر شخص سے …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات

کراچی: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو کراچی کے ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے ہم نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ضیا الرحمان کی خدمات خیبر پختونخوا سے ڈیپوٹیشن پر حاصل کی گئیں ہیں۔ ان کا تعلق …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کے درمیان اقتصادی معاہدے سے امریکی پابندیاں ناکام ہوجائیں گی؛ اقتصادی ماہرین

اسلام آباد: اقتصادی ماہرین کے مطابق ایران اور چین کے درمیان 400 ارب ڈالرزکے معاہدے کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیاں ناکام ہوجائیں گی ، چین اور ایران کے درمیان معاہدے کو خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی تاریخي شکست قراردیا جارہا ہے۔ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ کی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے طبی ہدایات پر عمل کی ہدایت

اسلام آباد: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کورونا وائرس کو شکست دینے کے سلسلے میں طبی دستورات پر عمل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح نصیب ہوگی۔ ابلاغ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گرد تظیم کے رکن کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی شہر کراچی کی عدالت نے تکفیری دہشت گرد تظیم جنداللہ کے رکن کو 14سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جنداللہ کے دہشت گرد کو بارودی مواد کے مقدمے میں 14 سال قید بامشقت …

مزید پڑھیں »

ایران کا امریکی جنگی جہازوں کی جارحیت کا معاملہ سیکیوٹی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

تہران: اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب کا کہناہے کہ ایران امریکی جنگی جہازوں کی جارحیت کا معاملہ سیکیوٹی کونسل میں اٹھائے گا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بعض دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی جہازوں کا مقصد شام کے دفاعی میزائل سسٹم کو گمراہ کرکے ایرانی مسافر بردار جہاز …

مزید پڑھیں »

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کے دار الحکومت بغداد کے جنوب میں واقع دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے بسمایہ پر 4 کاتیوشا راکٹ داغے گئے۔ راکٹ …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں دو گرپوں میں فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جان بحق

اسلام آباد: راولپنڈی کے نواحی گاوَں چونترہ کے علاقہ میال گاؤں میں خاندانی دشمنی پر دو گروپوں میں ہولناک تصادم کے نتیجہ میں 5 خواتین اور 4 بچے جان بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ابلاغ نیوز نے ہم نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اظہر، نذر اور …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

دمشق:  شام کی فوج نے القنیطرہ کے نزدیک جولان کے پہاڑی علاقے کی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ کر دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہجمعے کو القنیطرہ میں شامی فوجی کے ائیرڈیفنس سسٹم نے جولان کی پہاڑیوں میں دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا جس کے بعد نواحی …

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد؛ سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں سیاحتی مقامات چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: ابلاغ نیوز: پاکستان ،صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی انتظامیہ اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گلیات میں موجود سیاحوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ابلاغ نیوز کے رپورٹر شکیل احمد آزاد نے بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر …

مزید پڑھیں »