جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

شام؛ پارلیمانی انتخابات کے لئے احتیاطی تدابیر کے تحت ووٹنگ جاری+ تصاویر

شام کے عوام ملک میں جاری کرونا بحران کے باوجود پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شامی شہری کرونا وائرس کے بچاو کے لئے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔سانا نیوز نے خبر دی ہے کہ آج …

مزید پڑھیں »

امریکا، ایک ہفتے میں تیسرے مجرم کو زہریلے انجیکشن سے سزائے موت

واشنگٹن: امریکا میں سپریم کورٹ کے حکم پر ایک ہفتے کے دوران تیسرے قیدی کو بھی زہریلا انجیکشن دے کر سزائے موت دے دی گئی۔ابلاغ نیوز نےبین الاقوامی میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد حکومت نے ایک ہفتے کے دوران سنگین جرائم میں ملوث اور جیلوں میں موجود …

مزید پڑھیں »

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے انتخابات میں برتری کے امکان بڑھ گئے

امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر نائب صدارتی امیدوار کے چناؤ کے لیے دباو بڑھ گیا۔ابلاغ نیوز نے خبر رساں ادارے الجزیرہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس وقت امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وبا کے پھیلاؤ، معاشی گراوٹ اور نسلی امتیاز کا قصور وار سمجھتے ہیں اور یہ صورتحال امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو برتری …

مزید پڑھیں »

نواب شاہ: مسافر کوچ اور ٹرالر میں ٹکر سے 6 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

نواب شاہ: قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثے میں 6 مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ 30 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے وزیرجنگلی حیات اسد کھوکھر مستعفی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے وزیرجنگلی حیات اسد کھوکھر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ابلاغ نیوز کے مطابق اسد کھوکھر کو چند ماہ قبل ہی جنگلی حیات کا قلمدان سونپا گیا تھا اور اب وہ مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسد کھوکھر نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ وزارت سے خود استعفی دیا، ذاتی وجوہات کی بنا …

مزید پڑھیں »

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کراچی پولیس کے ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ زون پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ پولیس کی …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں اجتماعی قبریں دریافت ہونے پر عالمی فوجداری عدالت نے نوٹس لیا

لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔ابلاغ نیوز نےآئی آر آئی بی نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے ایک وفد نے لیبیا کے ترہونہ شہر میں ملنے والی اجتماعی قبروں اور بارودی سرنگوں سے …

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان؛ ”لدھا کالج” پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

جنوبی وزیرستان میں لدھا کالج پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی وزیرستان میں لدھا کالج میں کورونا مریضوں کے لئے قورنطینہ مرکز بنایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار …

مزید پڑھیں »

امریکا میں دھماکوں کا سلسلہ تھم نہ سکا؛ریاست پنسلوینیا میں بھی زوردار دھماکہ

اسلام آباد: امریکی ریاست پنسلوینیا کے ایک اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے ۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز ایجنسی انٹر نیشنل گروپ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی ریاست پنسلوینیا کے ایک اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ہے۔Beaver اورAlgini شہروں سے فائر فائٹرز ہفتہ کی صبح پنسلوینیا کے Umbridge …

مزید پڑھیں »

امریکا،اسرائیل اور تکفیری پاکستانی مسلمانوں میں تفرقہ پھیلا رہے ہیں؛ علامہ محمد امین شہیدی

اسلام آباد: امریکا،اسرائیل اور تکفیری پاکستانی مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانے کے لیے ایک بار پھر منظم طور پر سرگرم ہو گئے ہیں۔ابلاغ نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نےحال ہی میں امریکا،اسرائیل اور تکفیریوں کی جانب سے پاکستان کے مسلمانوں میں نفاق پیدا کرنے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »