جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

امریکا نے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، طالبان

اسلام آباد: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہےکہ امریکی فورسز نے غیر جنگی علاقوں پر بمباری کرکے قطر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ابلاغ نیوز نےتسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ” سہیل شاہین” نے امریکی مسلح افواج پر جنگی بندی …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کی غیر ملکی پرواز میں کورونا مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے ٹورنٹو کے لیے جانے والی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ابلاغ نیوز کے مطابقکورونا پازیٹو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف کینیڈین پبلک ہیلتھ ایجنسی نے پی آئی اے حکام کو ای میل کے ذریعے کیا۔کینیڈین پبلک ہیلتھ ایجنسی کے مطابق پرواز نمبر 783 پر …

مزید پڑھیں »

فرانس کا امریکا سے لیبیا پر اسلحہ کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا مطالبہ

فرانسیسی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کرائی گئی اس امریکی یقین دہانی کو مسترد کردیا کہ لیبیا پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کے نفاذ کے لیے قائم کردہ یورپی یونین کے بحری مشن متعصبانہ اور سنجیدہ نہیں ہے۔ابلاغ نیوز عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فرانس کا کہنا ہے کہ یورپی مشن سنجیدگی …

مزید پڑھیں »

ایران نے مبینہ طور پر اپنے دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا؛ میڈیا

اسلام آباد:ایران نےمبینہ طور پر اپنے دفاعی نظام کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ کے پاس متعدد خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں اپنے فضائی دفاع کے کچھ حصے کو "ہائی الرٹ” …

مزید پڑھیں »

دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کردی

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ابلاغ نیوز بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق نئی دہلی فسادات مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

3 اراکین کانگریس نے ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا

امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر …

مزید پڑھیں »

چین اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کا فیصلہ؛دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ایرانی سفیر

ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کا فیصلہ دونوں ملکوں کے مفاد میں دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر کاظم غریب آبادی نے اپنے ٹوئیٹر میں چین …

مزید پڑھیں »

کوئٹہ| عبدالوحید مروت کی ایرانی قونصلیٹ جنرل ایران کے اکنامک افیئرز کے انچارج حسین جعفری سے ملاقات

صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں عبدالوحید مروت نے ایرانی قونصلیٹ جنرل ایران کے اکنامک افیئرز کے انچارج حسین جعفری سے ملاقات کی اور کہا پاکستان اور ایران کے مابین باہمی تجارت دونوں برادر اسلامی ممالک اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کلیکٹر کسٹمزکوئٹہ عبدالوحید مروت نے …

مزید پڑھیں »

برطانوی پولیس نے بھی سیاہ شخص کی گردن پر گھنٹا رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا؛ ویڈیو وائرل

لندن میں دو پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شخص کی گرفتاری کے دوران اس کی گردن پر گھٹنا رکھنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ابلاغ نیوز نے برطانوی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شمالی لندن کے علاقے آئیلنگٹن میں جھگڑے پر پولیس طلب کی گئی تھی۔وہاں پہنچنے والے پولیس اہلکاروں نے ملزم کے حلیے سے ملتے جلتے ایک …

مزید پڑھیں »

طبی ماہرین امریکیوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے کا حکم نہ دیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طبی ماہرین سے کہا ہے کہ امریکیوں کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ماسک پہننے کا حکم نہ دیں۔ابلاغ نیوز نے امریکی نیوز چینل فوکس کو ٹرمپ کے دیئے گئے ایک انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے جس میں  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکا میں عوام کے لیے ماسک …

مزید پڑھیں »