جمعہ , 19 اپریل 2024

سرورق

مغرب زدہ فارسی ذرائع ابلاغ بی بی سی اور وی او اے کا امریکی بحری بیڑے میں دھماکے کی خبریں چھپانے کی کوشش

اسلام آباد: امریکی بحری بیڑے میں لگی آگ کو مغرب زدہ فارسی زبان کے نیوز چینل جیسے بی بی سی اور وی او اے وغیرہ نے شروع میں چھپانے کی کوشش کی۔ ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ نے امریکہ کے جنگی بحری بیڑے میں دھماکوں کے بعد لگی بھیانک آگ …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو

تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے …

مزید پڑھیں »

مستقبل کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی فوج تیارہے؛کمانڈر

تہران: ایران آرمی کے گراؤنڈ فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ان کی فوج نے جدید اور سمارٹ ہتھیار حاصل کیے ہیں جو فورسز کو مستقبل کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مدد فراہم کرینگی۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبر رسان ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بدھ کے روز آرمی یونیورسٹی آف کمانڈ اینڈ اسٹاف کے پروفیسرز …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں ترکی کا ایک اور کمانڈو ہلاک

اسلام آباد: اتور کی شام ترکی کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کا ایک کمانڈو شمالی عراق میں ہلاک ہو گیا ہے۔ابلاغ نیوز نے المصدر نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی عراق میں کردستان مومنٹ کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کا ایک اور کمانڈو ہلاک ہو گیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

چین کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا۔ابلاغ نیوز نیشنل انٹرسٹ ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شام اور روس کے فضائی حملوں میں 30 تکفیری دہشت گرد ہلاک

دمشق: منگل کے روز ترک اور روسی گشت پر حملے کے ذمہ دار دہشت گرد گروپوں کے مقامات ، ہیڈ کوارٹرز اور میکانزم پر روسی اور شامی فورسز کی جانب سے متعدد فضائی اور زمینی حملے کیے گئے ۔ ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ منگل کے روز ترک اور روسی گشت پر …

مزید پڑھیں »

ایران شام کے فضائی دفاع کو اپنے جدید نظاموں سے آراستہ کرنے کے لئے تیار ہے

تہران: ایرانی حکومت نے منگل کے روز ، تہران کی جانب سے شام کے فضائی دفاع کو ایرانی سازو سامان سے آراستہ کرنے کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں بات چیت ہوئی ہےاور دونوں ممالک کے مابین تازہ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد یہ پہلا فیصلہ سمجھا جائے گا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع …

مزید پڑھیں »

جاپان میں موجود امریکی فوجیوں میں سے 136 کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد: جاپان کے اوکیناوا کے ایک جزیرے میں امریکی فوجی کیمپ میں کورونا وائرس بُری طرح پھیل گیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے کیوڈو نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی حکام نے جاپان کے اوکیناوا کے کیمپ ہینسن میں مزید 36 کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی ہے ، اس جزیرے پر امریکی فوجی اڈوں میں …

مزید پڑھیں »

کراچی: ’را‘ کے سلیپر سیل کا کارندہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق کے الزام میں فائر بریگیڈ کے ملازم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ابلاغ نیوز کے مطابق ملزمان کو ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے کراچی کے سوک سینٹر، لیاقت آباد اور خالد بن ولید روڈ سے …

مزید پڑھیں »

وزیرا عظم کا دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ، وزارت آبی وسائل کے حکام کی بریفنگ

اسلام آباد: وزیرا عظم نے دیا مر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا جہاں وزارت آبی وسائل کے حکام نے عمران خان کو بریفنگ دی۔ابلاغ نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، سینیٹر فیصل جاوید، معاون خصوصی شہباز گل بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ میگا منصوبے سے ساڑھے چار ہزار …

مزید پڑھیں »