ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا

ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا۔ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایتھو پیا کی حکومت نے پاکستانی پائلٹس کو لائسنسوں کی تصدیق کرانے کی …

مزید پڑھیں »

ماسک کی طرح دکھنے والے پراٹھے کہاں مل رہے ہیں؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے دنیا بھر میں ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان ماسک میں مزید جدت لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے اکثر عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔کوئی کورونا سے بچنے کے لیے مگر مچھ اور سانپ کی کھال کے بنے ماسک …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہ

لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جمعہ کے روز جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر عقیلہ صالح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں اقوام متحدہ کے عہدیدار نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ لیبیا میں اقوام …

مزید پڑھیں »

احتجاج کے باوجود ترکی میں وکلا کی آزادی کے خلاف متنازع قانون منظور

ترکی کی پارلیمنٹ نے وکلا برادری کے احتجاج کے باوجود وکلا کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس بل کی منظوری کا مقصد وکلا کی آزادی پر قدغن لگانا اور بار ایسوسی ایشن کی پیشہ وارانہ خدمات کو محدود کرنا ہے۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

لیبیا کے دارالحکومت میں وفاق حکومت کی ایک ملیشیا کا طاقت کا مظاہرہ

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں وفاق حکومت کی فورسز میں شامل ایک مسلح گروپ کی جانب سے طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران درجنوں عسکری گاڑیاں آتشی ہتھیاروں اور ساز و سامان کے ساتھ دارالحکومت کی سڑکوں پر عوام کے درمیان سے گزریں۔ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران "ثوار طرابلس” بریگیڈ کا نام ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ابلاغ نیوز کے مطابقاجمل وزیر کوعہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جبکہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔ کامران بنگش کے پاس بلدیات کا قلمدان بھی ہے۔نمائندہ ہم نیوز کے مطابق اجمل وزیر پر مختلف الزامات لگائے گئے ہیں جن …

مزید پڑھیں »

109 سالہ ایرانی نے کورونا کو شکست دی

ایران میں 109 برس کا سن رسیدہ شخص کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا۔ایران کے شہر کرمانشاہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والے 109 سال کے شخص بالاخر جمعہ کے روز کورونا کو مغلوب کرنے میں کامیاب ہوا اور اسپتال سے ڈسچارج ہو کر خوشی خوشی اپنے گھر لوٹ آیا۔ایران میں اب تک 90 سال …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھ گئی

متحدہ عرب نے مبینہ طور پر سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ خلیج فارس کے ممالک کے مابین تین سالہ سیاسی تناؤ کو حل کرنے کے مقصد سے کسی امریکی تجویز کی حمایت بند کرے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جمعہ کے روز ، فاکس نیوز، ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی نے افغانستان کے جنگی دوروں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی

واشنگٹن: امریکی فوج کے ایک اور فوجی نے افغانستان میں 6 مکمل دوروں اور بیرون ملک چھ مزید جنگی دوروں کی خدمت کے بعد خودکشی کرلی۔ ابلاغ نیوز تسنیم خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے ایک فوجی نے خود کشی کر لی ہے جس کےبعد امریکی فوج میں خود کشی کی شرح میں …

مزید پڑھیں »

بیروت میں امریکی سفارت خانے کے باہرلبنانی عوام کا احتجاج

بیروت: لبنان کے درجنوں مظاہرین نے جمعہ کے روز بیروت میں قائم امریکی سفارت خانے کے باہر امریکہ مخالف ریلی نکالی ۔ ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیروت میں امریکی سفارت خانے کے باہر لبنانی عوام نے زبردست احتجاجی ریلی نکلی جس میں لبنان کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت کی مذمت کی …

مزید پڑھیں »