ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

سربیا کے صدر ایران کا دورہ کریں گے

سربیا میں تعینات ایران کے مندوب نے بتایا کہ سربیا کے صدرکورونا وائرس پھیلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کو معمول پر لانے کے بعد ایران کا دورہ کریں گے۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ راشد حسن پور نے آئی آر این اے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سربیاکے صدر ایران …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام کے ایندھن کی اسمگلنگ جاری رکھے ہوئے ہے

امریکی قابض افواج نے شام کے ایندھن کے ایک اور بیچ کو شام کے آئل فیلڈز سے اسمگل کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے مہر خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی قابض فورسز نے شام کے الجزیرہ کے مقبوضہ علاقوں سے عراق کو ایندھن سے بھرا قافلہ اسمگل کیا۔یاروبیہ کے مقامی ذرائع نے صنعاء کو بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

مصر: اخوان المسلمون کے 88 رہنماؤں کےخلاف فوجی عدالت کے فیصلے کی توثیق

مصر کی عدالت عظمیٰ نے اخوان المسلمون کے سینئر اراکین کی جانب سے ‘غیر ملکی تنظیموں سے تعاون ‘ کیس میں فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی۔عدالت عظمیٰ نے اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع اور ان کے نائب خیرت الشاطر سمیت 88 اراکین کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ابلاغ نیوز نے مصر ٹوڈے کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کی کارروائی میں چھ ناگا باغی ہلاک

میانمار کی سرحد کے قریب بھارتی فورسز کی ایک کارروائی میں چھ ناگا باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ابلاغ نیوز کے مطابق بھارت کے شمال مشرق میں ہفتے کی صبح ناگاباغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان کئی گھنٹوں تک مسلح جھڑپیں جاری رہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق ہماچل پردیش میں گھنے جنگلات میں پولیس اور نیم فوجی دستوں نے جنگجو باغیوں …

مزید پڑھیں »

جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر میں مصری جاسوس

جرمنی میں حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے پریس دفتر میں کام کرنے والے ایک شخص کے خلاف جاسوسی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جرمن حکام کو اس بات کا یقین ہے کہ مشتبہ شخص کو مصر نے جرمنی میں رہنے والے مصری اپوزیشن گروپوں کی جاسوسی کے لیے ملازمت …

مزید پڑھیں »

نظر ثانی کی درخواست دائر نہ کرنے کے لیے کلبھوشن کو دھمکایا گیا:بھارت

بھارت نے پاکستان کے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہ، کلبھوشن یادیو نے اپنی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے سے انکار کردیا ہے، کہا ہے انہیں ایسا کرنے کے لیے واضح طورپر ڈرایا دھمکایا گیا ہے۔ پاکستان نے بدھ کے روز دعوی کیا تھا کہ بھارتی بحریہ کے زیر حراست افسر اور مبینہ جاسوس کلبھوشن …

مزید پڑھیں »

’کشمير کے مسلح تنازعے کی سب سے بھاری قيمت بچے چکا رہے ہيں‘

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں سالہا سال سے چلا آ رہا مسلح تنازعہ اور حاليہ برسوں ميں ہونے والی پيشرفت مقامی بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس صورت حال پر تشويش ظاہر کی ہے۔ ايک کمسن بچہ اپنے دادا کی لاش پر بيٹھا ان کی ہلکی سی سرسراہٹ کا …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر سے ہر شہری کو خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کا کتاب میں دعویٰ

واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ایک خود پسند انسان ہیں جن سے اب ہر امریکی کو خطرہ لاحق ہے۔میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں اپنے چچا کو دھوکے باز اور بدمعاش شخص قرار دیا۔ میری ٹرمپ نے لکھا کہ ان کے لیے کچھ بھی کافی نہیں ہوتا اور وہ ایک …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا۔ابلاغ نیوز کے مطابق سینیئر ملازمین کو ریٹائر کر کے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تمام سرکاری ملازمین کے لئے نئی پالیسی کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ دستاویز کے مطابق ملازمین کو پنشن، گریجویٹی دے کر …

مزید پڑھیں »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔ابلاغ نیوز نے اے آر وائی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد سے چین، ایران و دیگر ممالک سے مسلسل تنازعات چل …

مزید پڑھیں »