ہفتہ , 20 اپریل 2024

سرورق

شہید سلیمانی کا بہیمانہ قتل امریکہ کی ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے دہشت گردی کے ورچوئل ہفتہ کے اجلاس میں علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عظيم ہیرو اور کماںڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے امریکہ کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کو ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال قرار دیا ہے۔ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے …

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ کا انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدرکا الیکشن لڑنے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) کے صدرکا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین کے صدر کاانتخاب رواں برس دسمبر میں ہوگا جس میں 179ممبر ممالک حصہ لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے …

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں، حافظ حسین احمد

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں، مذاکرات کی جو امانت چوہدری برادران کے پاس ہے اس سے قوم کو آگاہ کریں۔ حافظ حسین احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران بتائیں ہماری امانت …

مزید پڑھیں »

فضل الرحمان کی بلاول اور آصف علی زرداری سے ملاقات

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں اہم سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔سابق صدر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلئے کئی ماہ بعد کیمرے کے مقابل آئے تو کورونا سے بچاو کیلئے ماسک اور گلوز …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونےکا دعویٰ غلط ثابت

برطانیہ میں 50 فیصد کورونا کیسز پاکستان سے منتقل ہونےکا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا، برطانوی اخباروں نے صرف 30 کیسز کی بنیاد پر پاکستان پر من گھڑت الزام لگایا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کو سرکاری فنڈ پر چلنے والے ادارے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے حکام کی طرف سے پاکستان سے متعلق اعدادو شمار فراہم کیے گئے تھے۔ برطانوی حکام کے …

مزید پڑھیں »

ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع، جوہری معاہدے کو دفن کرنے کے مترادف ہے: روس

روس نے خبردار کیا ہے کہ ایران مخالف اسلحہ پابندی کی تجدید کیلئے کی جانے والی کوششوں کے بہت زیادہ نقصانات سامنے آئیں گے۔ابلاغ نیوں عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہاقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب ویسلے نبنزیا نے روسی خبررساں ادارے تاس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران مخالف اسلحہ پابندی …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی

شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔ابلاغ نیوز نے شام کے سرکاری خبر رساں ایجنسی ساناکےحوالے سے خبر دی ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے الربیعہ میں فوجی مراکز پر حملے کئے تاہم شامی فوج نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور وینیزوئیلا کے تعلقات میں فروغ نے ہمیں تشویش میں ڈال دیا ہے: برائن ہک

ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے نے ایران اور وینیزوئیلا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش ظاہر کی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہبرائن ہک نے جمعے کے روز ایران اور وینیزوئيلا کے تعلقات کا جائزہ لینے کی غرض سے ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں منقعد ہونے والی ایک نشست میں …

مزید پڑھیں »

چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نےکہا کہ کچھ لوگ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے، عمران خان سے جا کر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا سب ایک …

مزید پڑھیں »

نیپال میں بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی گئی

کھٹمنڈو: نیپال میں کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی وژن کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں ںے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف ’قابل اعتراض‘‘ مواد اور جھوٹا پراپیگنڈے نشر کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نجی نیوز چیلنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو زی نیوز پر نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما …

مزید پڑھیں »