جمعرات , 2 دسمبر 2021

سرورق

ایران کا امریکی سمندر میں جدید جنگی بحری جہاز اتارنے کا فیصلہ

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اپنے دفاعی اقدام کے تحت بحیرہ اٹلانٹک میں امریکی پانیوں کے قریب جنگی بحری جہاز اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے جنگی بحری جہاز کے حوالے سے کافی عرصہ قبل منصوبہ بندی شروع کی تھی اور اب اس کو عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے۔ ایران مطابق امریکی جنگی بحری بیڑے قریبی ممالک …

مزید پڑھیں »

"جسے اذان سے تکلیف پہنچتی ہے وہ بیت المقدس سے نکل جائے”

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس کی دینی اور سماجی قوتوں نے باور کرایا ہے کہ بیت المقدس میں موجود مساجد کی اذانوں سے جسے تکلیف پہنچتی ہے وہ القدس سے نکل جائے۔ القدس کی نمائندہ جماعتوں کی طرف سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "اذان شعائر اسلام میں سے ایک اہم شعائر ہے، …

مزید پڑھیں »

یہودی سازش :وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کیا جارہا ہے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار”ہارٹز” نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست وادی اردن کے علاقوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔عبرانی اخبار میں شائع کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت وادی وادن کے بعض علاقوں کو آہستہ آہستہ اسرائیل میں ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے …

مزید پڑھیں »

ایران:امت واحدہ پاکستان کے وفد کا دورہ قم

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے وفد نےعلامہ محمد امین شہیدی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی سربراہی میں ایران کے شہر قم کا دورہ کیا ہے ،جہاں پر اراکینِ وفد نے حضرتِ معصومہ قُم سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر پر حاضری دی اور روضے کے اطراف میں قائم مدرسہ فیضیہ کا دورہ کیا جس …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات میں ہندوستان کے 28 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہلاکت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں میں ہندوستان کے اٹھائیس ہزار پانچ سو سے زائد محنت مزدوری کرنے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ہندوستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں،میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت سے خطرہ مستقل ہے اسی لیے بطور پروفیشنل آرمی اس کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔نجی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج کے ہمہ وقت تیار رہنے کی وجہ کوئی جھوٹا بھارتی …

مزید پڑھیں »

خاشقجی قتل کیس: پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد، سزائے موت کی سفارش

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) جمال خاشقجی قتل کے گیارہ ملزمان پر سرکاری استغاثہ کی جانب سے فرد جرم عائد کردی گئی اور انہیں شرعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔استغاثہ نے پانچ ملزمان کو سزائے موت دینے کی سفارش کی ہے ۔ ملزمان نے اپنے خلاف فرد جرم سن کر اپنی صفائی میں بیان جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی …

مزید پڑھیں »

بہتر زندگی کی تلاش :ہر پانچ میں سے ایک عرب نوجوان ہجرت کرنا چاہتا ہے، رپورٹ

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مطالعاتی رپورٹ کے مطابق شمالی افریقی ممالک اور لبنان سے تعلق رکھنے والے ہر پانچ میں سے ایک عرب نوجوان کی خواہش ہے کہ وہ ترک وطن کرلے جب کہ ان میں جامعات سے فارغ التحصیل افراد بھی شامل ہیں۔ یورپی کمیشن کی جانب سے مرتب کی گئی اس سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الجزائر، مصر، …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: زرداری گروپ کی جائیدادیں منجمد کی جائیں، جے آئی ٹی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور اومنی گروپ کیلئے نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔ جے آئی ٹی نے …

مزید پڑھیں »

کیلی فورنیا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، تحقیقات جاری

ٹورینس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹورینس کے گیبل بولنگ ہاؤس میں پیش آیا جہاں رات میں مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 4 کو زخمی کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ گیبل بولنگ …

مزید پڑھیں »